Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا
*یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا*😢😥😥
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوگئی ہے ؟
*☆آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے جب تمہارا اگلی نماز پڑھنے کا دل کرے♥️☆*
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
👍👍👍🌹👍👍RoSe👍🌹👍👍👍

RoSe_LoVe_007
 

"نماز جیسی کوئی عبادت نہیں اور قُرآن جیسی کوئی کتاب نہیں"!🌸❤
💕💯👍👍RoSe👍👍

RoSe_LoVe_007
 

جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا
*بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا♥️☆
*☆_پیغام اسلام_☆*
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

❥︎    ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا  ❥︎

   کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کونسا ھے؟ ❥︎

بزرگ نے کہا موت سے ایک دن پہلے. ❥︎

اس نے حیرت سےکہا کہ موت کا وقت تو معلوم نہیں. ❥︎

فرمایا:" تو پھر زندگی کے ھر دن کو آخری سمجھو ..  ❥︎
R  : ❥︎ ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا ❥︎ کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن - 
👍👍🌹👍👍RIGHT👍👍🌹👍👍
R  : 👍👍🌹👍👍RIGHT👍👍🌹👍👍 - 
RoSe_LoVe_007
 

*کثرت سے استغفار کو لازم پکڑیں کم سے کم ستر سے سو بار ضرور اللّٰه تعالی سے اپنے لیے توبہ کریں تاکہ خاتمہ بالایمان ہو اور اپنے عزیز و اقارب، بزرگوں والدین سب کے لیے بھی بخشش طلب کریں۔*
🌹🌹🌹RoSe🌹

💖💖💖RIGHT💖💖💖💖
R  : 💖💖💖RIGHT💖💖💖💖 - 
💕🌹💕🌹💕🌹RoSe LoVe🌹💕🌹💕🌹
R  : 💕🌹💕🌹💕🌹RoSe LoVe🌹💕🌹💕🌹 - 
👍👍👠👍👍RIGHT👍👍👢👍
R  : 👍👍👠👍👍RIGHT👍👍👢👍 - 
Social media post
R  : 🌹🌹🌹MY POST IS NOTHING JUST POST IT'S REALITY PLZ ACCEPT IT... 🌹🌹ROSE🌹🌹 - 
🌹👍🌹👍🌹🌹ROSE🌹🌹👍🌹👍🌹
R  : 🌹👍🌹👍🌹🌹ROSE🌹🌹👍🌹👍🌹 - 
👍🌹👍🌹👍RiGhT👍🌹👍
R  : 👍🌹👍🌹👍RiGhT👍🌹👍 - 
Funny joke
R  : 😜😂😁😜😂😁😜😂😂😁😁😂😁 - 
👍👍👍👍Qadyani murtad👍👍👍
R  : 👍👍👍👍Qadyani murtad👍👍👍 - 
👍🌹👍🌹👍🌹RIGHT🌹👍🌹👍🌹
R  : 👍🌹👍🌹👍🌹RIGHT🌹👍🌹👍🌹 - 
RoSe_LoVe_007
 

🌹 *آئیں ایک سنت کو سیکھ کراس پر عمل کریں* 🌹
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا*
(ترمذی شریف حدیث نمبر 2678)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
*سنت نمبر 23*
*پانی پیتے ہوئے گلاس میں سانس نہ لینا*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے پینے کے برتن میں سانس لینے یا پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے ۔*
✨✨✨✨✨✨✨✨
تشریح ..... *بعض لوگ برتن سے پا نی پیتے پیتے اسی میں سانس لیتے ہیں ، اس حدیث میں اس سے بھی منع فرمایا گیا ہے ، اور اس کی بھی ممانعت کی گئی ہے کہ برتن میں پھونک ماری جائے ، ظاہر ہے کہ یہ دونوں باتیں ناپسندیدہ اور تہذیب و سلیقہ کے خلاف ہیں اور صحت کے لئے بھی مضر ہیں*
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:

*ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟*

_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی دعا قبول ہوتی ہے سوائے تین چیزوں کے....!!!_

 *جب کسی گناہ کے لیے دعا مانگے.*
 *جب انسان قطع تعلقی کی دعا مانگ رہا ہو.*
 *وہ دعا جو جلد بازی میں مانگی گئی ہو.*

 _*جلد بازی* وہ دعا جس میں شک ہو,,,,, پتہ نہیں میری دعا قبول کیوں نہیں ہو رہی...!!!_
_کبھی بھی جلد باز نہ ہوں دعا کر کے اللہ تعالی پر چھوڑ دیں .نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دعا کے صرف تین نتائج ہو سکتے ہیں._

 _*دعا قبول ہو جاتی ہے.*_
 _*اس دعا کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے.*(الحمداللہ)_
 
_*وہ دعا آخرت کے لیے سنبھال لی جاتی ہے.*_

_رمضان کا مہینہ دعائوں کا مہینہ بھی ہے اس میں زیادہ سے زیادہ یقین کے ساتھ دعائیں کریں اپنی زندگی اور آخرت کے لیے نعمتیں جمع کریں._
R  : *ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں....؟؟؟؟* _نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم - 
RoSe_LoVe_007
 

مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے روز نئے بہانے سے ۔۔۔۔۔!!!
🌹RoSe🌹
درد ہو گیا واقف میرے ہر ٹھکانے سے۔۔۔۔۔۔!!!!

RoSe_LoVe_007
 

🌹اسے مل گئے اس کے معیار کے لوگ🌹
🌹میری سادگی میری محبت کی قاتل نکلی
🌹💔🌹RoSe🌹💔🌹