ضروری نہیں آپ فزکس ، کیمسٹری اور بائیو ہی یاد کریں
آپ ہمیں بھی یاد کر سکتے ہیں 🔥🖤
.....😂😂





ڈاکٹر نے میرا ہاتھ پکڑا اور نبض چیک کی اور بولا
چاول گوشت پیزا اور برگر چھوڑ دیں
میں نے کہا
ڈاکٹر صاحب آپ میرا ہاتھ چھوڑ دیں
🤣😂🤣😂🤣

جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی😉
وہ یہ فارمولا اپلائے کریں 👇
👈ان شاء اللہ افاقہ ہو گا 😋
طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسانا ہے 😍
پہلے ایسے👈🙂کریں
پھر ایسے 👈😊
پھر ایسے 👈😅
پھر ایسے 👈😂
اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂
لو جی آگئی ہنسی
ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کے ٹینڈے
جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دو😍
ابھی تھنکس کہ کر شرمندہ نہ کرنا آپ لوگ۔۔۔۔
تم دل کی بات کرتے ہو☺️
صاحب😎
میں تمہیں ایک پکوڑا نہ دوں🥴🤣
اک تیری __________محبت کی خاطر
Chand 🥰
جانے کس کس________ کا احترام کیا ہم نے ....
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔

😁😁😁😁😁😁😁
سوال-: لڑکی کیا ہے؟؟؟ 😊
جواب-: لڑکی وہ ہے جو کسی شادی میں جانے سے پہلے 😒
فیش واش 😍فِیش اسٹیک 😍مسکارا 😍
آئی لائینر 😍فیش کریم 😍فیش پاؤڈر 😍کاجل😍نیل پالیش 😍پَرفیوم 😍
اور ایک اچھا سا ڈریس پہننے کے بعد 😍
اپنی فرینڈ سے کہے 😊
یار جلدی جلدی میں میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں
🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒
سوال-: لڑکے کیا ہے؟؟؟؟ 😊
جواب-: یہ وہ ہیں جو شادی میں جانے سے پہلے اپنے دوست کو فون کرکے پوچھتے ہیں,, 😊
ارے یار نہانا ہے یا نہیں,,😂
اور دوسرا دوست کہتا ہے,, 😊
کون سا تیرے باپ کی شادی ہے,, 😂
منھ دھوکے آ جا
😂😂😂😂😂😂




یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
کتنے پیارے ہو ! جان لینی ہے ؟
"حکم کیجے" تو ایسے کہتے ہو
جیسے ہر بات مان لینی ہے !🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain