چائے کا کپ ہاتھ میں لے کے تُجھے سوچنا
میرے بہترین لمہوں میں سے ایک ہے
Nothing teaches us better than our experiences ✨
پھر بارشوں نے ہونا ہی تھا
ہوا کو دُکھ جو سنائے تھے میں نے
Mera pehla janoon
Ishq akhri hai tu....💕
(Complete this line)
ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے، خاندان کیسا ہے
مُجھے برداشت کی نصیحت نہیں کیجیئے
بلکہ میری جگہ آئیے اور برداشت کیجیئے
😶😒
بہت مایوس بیٹھی ہوں یا رب
کبھی پلٹ میری تقدیر مجھے بھی حیرت میں ڈال
🙂(Shukr Dd bnd ho rha)
🖤🖤🖤 I'm back🖤🖤🖤
Welcome ni krogy🤗