آزمائش تو اُن ہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں
Jumma مبارک
راز پہنچ گئے غیروں تک پر دوست تو سارے 😏مخلص تھے
Good morning
سوائے ذکرِ علی کے میں کچھ نہیں سنتی
کیا کروں مجھے اونچا سنائی نہیں دیتا
انسان اپنی غلطی پر وکیل اور دوسروں کی غلطی پر جج بن جاتا ہے
زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو آپ کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں ورنہ تو سب دکھاوا ہی ہوتے ہیں
چپ کر کے سہتے رہو تو بہت اچھے ہو اگر بول پڑو تو آپ سے بُرا کوئی نہیں
🍁
Nothing is more relaxing then taking to Allah Alone💕