عورت کی طاقت کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ بڑے بڑے پیر, بابے یہ کہتے کہتے دنیا سے چلے گئے کہ "آ تیرے جن کڈاں " مگر "آ تیری چڑیل کڈاں" کہنے کی جرت کسی کی نا ہوئی۔
جب چھوٹا تھا تو بریڈ کا پہلا پیس اگنور کر دیتا تھا۔۔ تب معلوم نہیں تھا کہ جب بڑا ہوں گا تو خود وہ بریڈ کا پہلا پیس بن۔جاوں گا۔ ۔اور اتنا اگنور کیا جاوں گا۔
رشتے داروں کو گھر بیٹھے ٹینشن دینے کا طریقہ واٹس ایپ پر سٹیٹس لگائیں ،ساتھ لکھیں شکرالحمدللّٰہ اور بلیزنگ والاایموجی لگائیں ، پھر رشتے دار: پتا نئیں نوکری لگ گئی۔۔نئیں ۔۔۔رشتہ طے ہو گیا، نئی ۔۔پیسے لبھے،او ہویا کی جیڑا اے سٹیٹس لایا
ڈیزل کی تھائی لینڈ کی سرجری اور اس سے پہلے قطری گیراجن کی چھوٹی سی سرجری اس بات کا ثبوت ہے کہ اب یہ ڈیزل کا اگلا فتوی سرجری پہ۔ہی آئے گا کہ سرجری کے بعد عورت کے پیچھے چلنا جائز ہے