دوستی ساتھ نہی بلکہ سانس کا نام ہے۔۔ آکسیجن جن رشتوں میں نہ ہو ان سے کنارہ اچھا اور جہاں آکسیجن ملے انکا نخرہ بھی پسند آتا ہے
اور ہمارے لیے تم تاش کے وہ پتے ہو
جو کھیلنے سے پہلے نکال دیئے جاتے ہیں
دوستی پیار محبت سب دھوکہ ہے، جو پسند آجائے اس کی قیمت پوچھ لیں، ادا کر سکیں تو وہ آپکا نہیں تو کوئی اور دیکھ لیں...
اس دور میں سمجھدار ہونا لازمی ہے۔
وگرنہ لوگ سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں
میرا تعجب عجیب نہیں ہے
وہ شخص پہلے سا اب نہیں ہے
وفا کا کیا گلا کروں میں اس سے
وہ میرا کب تھا جو۔۔ اب نہیں ہے
عورت کی طاقت کا اندازہ اس سے لگا لیں
کہ بڑے بڑے پیر, بابے یہ کہتے کہتے دنیا
سے چلے گئے کہ "آ تیرے جن کڈاں " مگر
"آ تیری چڑیل کڈاں" کہنے کی جرت کسی کی نا ہوئی۔
Good mornings
سنیے محترمہ
دل بڑا کیجئے
واٹس ایپ نمبر دیجئے ۔
غریب کی دعائیں لیجئے۔۔
جب چھوٹا تھا تو بریڈ کا پہلا پیس اگنور کر دیتا تھا۔۔
تب معلوم نہیں تھا کہ جب بڑا ہوں گا تو خود وہ بریڈ کا پہلا پیس بن۔جاوں گا۔
۔اور اتنا اگنور کیا جاوں گا۔
میں کام کے پیچھے
کام میرے پیچھے
سارا دن پکڑن پڑائی چلتی ہے ہماری تو 😂
کیا اپ بغیر ڈرے اپنے باپ کو اپنا موبائل اسی وقت بغیر کچھ ڈیلیٹ کیے پکڑا سکتے ہیں ؟
اس وقت بھی کتنا مزہ آتا ہے نہ جب رشتے دار ہمیں جلانے کے لیے اسٹیٹس لگائیں اور ہم اسٹیٹس ہی نہ دیکھیں۔۔۔۔
پاکستان میں سگریٹ پینے والے سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں لیکن عزت ایک ٹکے کی نہیں جگہ جگہ لکھا ہوتا ہے سگریٹ پینا منع ہے
رشتے داروں کو گھر بیٹھے ٹینشن دینے کا طریقہ
واٹس ایپ پر سٹیٹس لگائیں ،ساتھ لکھیں
شکرالحمدللّٰہ
اور بلیزنگ والاایموجی لگائیں ،
پھر رشتے دار:
پتا نئیں نوکری لگ گئی۔۔نئیں ۔۔۔رشتہ طے ہو گیا، نئی ۔۔پیسے لبھے،او ہویا کی جیڑا اے سٹیٹس لایا
bht boriat aor tnhai.... wo b subh s e start....
any one intrsted in gupshup or fun...please comment or follow me
idhr lahore m shukr h phr barish ka mosm aa gea. bht grmi t...
aor ks k city m barish h abhi
slam all,
Eid Mubarak
ڈیزل کی تھائی لینڈ کی سرجری اور اس سے پہلے قطری گیراجن کی چھوٹی سی سرجری اس بات کا ثبوت ہے کہ اب یہ ڈیزل کا اگلا فتوی سرجری پہ۔ہی آئے گا کہ سرجری کے بعد عورت کے پیچھے چلنا جائز ہے
" پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے!؟ جب آپ سے کوئی اپنا بُہت خاص شخص جُھوٹ بول رہا ہو اور آپ سچ جانتے ہوں " 💔
لگا لیتے نا سینے سے مجھے تم
بتا دیتے نا دنیا کو میں کیا ہوں!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain