تمام معزز ممبران سے التماس ہے کہ میرے حق میں دعا فرمائے دیں کہ اللہ تعالی اپنے خاص کرم و فضل سے میرے رنج و الم، دکھ درد و غم کو خوشیوں اور راحتوں سے بدل دیں۔ آمین
دل کرتا ہے ٹھنڈے ہاتھوں سے
تمہیں کوچی کوچی کروں..😍🙈😂😂
مجھ سے اچھی اور پوری نیند تو میرے ہاتھ پاوں کی ہے جہاں تھوڑی دیر رکھو سو جاتے ہیں...
"ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﺮ ﻟﯽ۔۔ ﺳﻮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﻓﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔"
🖤
-She is cute ,She is loyal, She is caring, She is innocent, but where is She 🙂🥺
میں ناشتہ بنا کے رکھ دِیا کروں گا...!!
محترمہ کریں یا نہ کریں...!!
مُجھ سے رَن مُریدی نہیں ہوگی...🙂🖤
اوکے بائے🥱
لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: کھا رہی ہوں
لڑکا: اکیلے اکیلے
لڑکی: امی سے گالیاں کھا رہی ہوں 🙄 کھاؤ گے
شرم نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے سلام دعا ہی کر جاؤ ..🙄
😒😏🤷♀️💁♂️💔🙄
یہ مرد ہی ہے جو ہر کردار میں ڈھل جاتا ہے، کبھی کسی لڑکی کو دیکھا ہے کہ وہ لڑکا بن کے آئی ڈی چلائے۔"💔🙂
کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام محبت ہے...
____❤️
مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہو,
"مجھے گلے لگا لو"
ہے تمنا ہمیں تمہیں اپنا بنائیں🙊
پھر روز تم سے گھر کے کام کروائیں۔۔۔🙈👻🤣
جی لیں گےھم تمھاری یادوں کےسہارے
غ غبارے،ف فوارے فٹے منہ تمھارے😒
میوزک🚶🏽♀️😁
ناراض ہوکر بھوکا سونے سے اپنا
ہی نقصان ہے
بھائی گھر والوں کو فرق نہیں پڑتا۔😑
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
😢🤕
۔۔مرشد۔۔
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!
مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجئے
بلکہ، میری جگہ آئیے اور برداشت کیجئے
رشتہ دار : کافی بڑی ہو گئی ہو بیٹا تم ... 😊
دمادمی: اور کوئی اوپشن بھی نہیں تھا اور فارغ بھی تھی سوچا بڑی ہو جاوں ... 😒😂
پبلک ٹرانسپورٹ میں باتیں کرنے والی خواتین سے گزارش ہے کہ ذرا اور تیز تیز باتیں کیا کریں کیونکہ سٹوری کا اینڈ سنے بغیر اترنا اچھا نہیں لگتا🙄😒👊🏻
اس وقت تو شادی شدہ عورتیں ہی #Online ہوگی۔۔لڑکیاں تو سب سو گئی ہوگی۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain