-She is cute ,She is loyal, She is caring, She is innocent, but where is She 🙂🥺
میں ناشتہ بنا کے رکھ دِیا کروں گا...!!
محترمہ کریں یا نہ کریں...!!
مُجھ سے رَن مُریدی نہیں ہوگی...🙂🖤
اوکے بائے🥱
لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: کھا رہی ہوں
لڑکا: اکیلے اکیلے
لڑکی: امی سے گالیاں کھا رہی ہوں 🙄 کھاؤ گے
شرم نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے سلام دعا ہی کر جاؤ ..🙄
😒😏🤷♀️💁♂️💔🙄
یہ مرد ہی ہے جو ہر کردار میں ڈھل جاتا ہے، کبھی کسی لڑکی کو دیکھا ہے کہ وہ لڑکا بن کے آئی ڈی چلائے۔"💔🙂
کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام محبت ہے...
____❤️
مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہو,
"مجھے گلے لگا لو"
ہے تمنا ہمیں تمہیں اپنا بنائیں🙊
پھر روز تم سے گھر کے کام کروائیں۔۔۔🙈👻🤣
جی لیں گےھم تمھاری یادوں کےسہارے
غ غبارے،ف فوارے فٹے منہ تمھارے😒
میوزک🚶🏽♀️😁
ناراض ہوکر بھوکا سونے سے اپنا
ہی نقصان ہے
بھائی گھر والوں کو فرق نہیں پڑتا۔😑
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
😢🤕
۔۔مرشد۔۔
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!
مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجئے
بلکہ، میری جگہ آئیے اور برداشت کیجئے
رشتہ دار : کافی بڑی ہو گئی ہو بیٹا تم ... 😊
دمادمی: اور کوئی اوپشن بھی نہیں تھا اور فارغ بھی تھی سوچا بڑی ہو جاوں ... 😒😂
پبلک ٹرانسپورٹ میں باتیں کرنے والی خواتین سے گزارش ہے کہ ذرا اور تیز تیز باتیں کیا کریں کیونکہ سٹوری کا اینڈ سنے بغیر اترنا اچھا نہیں لگتا🙄😒👊🏻
اس وقت تو شادی شدہ عورتیں ہی #Online ہوگی۔۔لڑکیاں تو سب سو گئی ہوگی۔۔۔۔
انتظار میں بیٹھے ہیں مرشد😢🙈
آئے گی کسی حسینہ کی ریکویسٹ🤭🤭😆
سچی محبت سفید رنگ کی طرح ہوتی ہے!!
سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جاۓ گا
مگر دنیا کے سارے رنگ ملاکر بھی سفید رنگ نہیں بنتا !!
🤍
لڑکیوں کی موج ہے جب اداس ہوئی کسی لڑکے کو ریپلائے کر کے اداسی ختم کر لی
لاکھوں دوائیاں کھا کر دیکھی ہیں..💊
تیرا *react* ہی میرے لیےشفا ہے.....