وہ مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی...🖤 میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی.🖤.. میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب...؟؟؟؟🖤 وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دکھا کے روئی....,🖤 جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب...,🖤 میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی...🖤 غم۔۔ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ....🖤 وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی....🖤 عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید......🖤 تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی....🖤 خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے....🖤 محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی.....🖤 تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے...🖤 وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دکھا کے روئی.....🖤 اب نہ سہی روز محشر ہی سہی....🖤 وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے روئی.....🖤 ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے..🖤 اگر وہ بے وفا تھی تو کیوں م
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain