Damadam.pk
Roh_Posh's posts | Damadam

Roh_Posh's posts:

Roh_Posh
 

"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے...
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا زیاں بھی ہے!

Roh_Posh
 

یوں کیجئے زہر دیجئے۔۔۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
#جون ایلیاُ#💔*🔥#

Roh_Posh
 

ہم تو وہ ہیں جنہیں پھول بھی
پہلی بار قبر پہ ہی ملیں گے
💔

Roh_Posh
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے..🔥🔥