Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

مُجھے تو خیر عِشق کھا گیا لیکن،🕷💔
جوتیرے سْرخ گال تھے کہاں گئے؟؟؟🙏❤
R  : مُجھے تو خیر عِشق کھا گیا لیکن،🕷💔 جوتیرے سْرخ گال تھے کہاں گئے؟؟؟🙏❤ - 
لہجہ ایسا کہ_ مطمئن کر دے 🕷💔
کتنے سچے تھے اسکے سارے جھوٹ❤🙏
R  : لہجہ ایسا کہ_ مطمئن کر دے 🕷💔 کتنے سچے تھے اسکے سارے جھوٹ❤🙏 - 
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں💔🕷
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے❤🙏
R  : میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں💔🕷 دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے❤🙏 - 
مرشد🙏❤
لوگ خوشیاں نہیں
اب سبق دیتے ہیں💔🕷
R  : مرشد🙏❤ لوگ خوشیاں نہیں اب سبق دیتے ہیں💔🕷 - 
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں.؟❤🙏
مرشد
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے💔🕷
R  : کیا کہا تیرا جرم بتاؤں.؟❤🙏 مرشد دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے💔🕷 - 
تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا ❤🙏
تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے🕷💔
R  : تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا ❤🙏 تو چھوڑ کر تو دیکھو - 
وقت تو آنے دو ہمارا مرشد🕷💔
 یہ سب کہیں گے یہ ہمارا فلاں لگتا ہے❤🙏
R  : وقت تو آنے دو ہمارا مرشد🕷💔 یہ سب کہیں گے یہ ہمارا فلاں لگتا ہے❤🙏 - 
Can't wait to take risk because life is just mame without Risk❤🕷🙏💔
R  : Can't wait to take risk because life is just mame without Risk❤🕷🙏💔 - 
1.NXT champion Finn Balor🕷❤
2.Wwe champion Drew MacIntyre
3.Universal champion Roman Reigns 💔🙏
R  : 1.NXT champion Finn Balor🕷❤ 2.Wwe champion Drew MacIntyre 3.Universal - 
تیرے بارے میں رات بہت دیر تک سوچا 🕷❤
پھر نیند کی_گولیاں کھا لی میں نے💔🙏
Wwe superstars
R  : تیرے بارے میں رات بہت دیر تک سوچا 🕷❤ پھر نیند کی_گولیاں کھا لی میں نے💔🙏  - 
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب🙏💔
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں🕷❤
R  : ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب🙏💔 باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان - 
کچھ بھی نہیں میرا میرے پاس🙏💔
بددعا بھی کسی کی دی ہوئی ہے❤🕷
R  : کچھ بھی نہیں میرا میرے پاس🙏💔 بددعا بھی کسی کی دی ہوئی ہے❤🕷 - 
وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔🙏
میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا🕷❤
R  : وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔🙏 میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا🕷❤ - 
تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔❤🕷
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔💔🙏
R  : تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔❤🕷 میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔💔🙏 - 
پہلے جیسا ہو تو جاؤں❤🕷
مگر یاد تو آۓ پہلے کیسا تھا💔🙏
R  : پہلے جیسا ہو تو جاؤں❤🕷 مگر یاد تو آۓ پہلے کیسا تھا💔🙏 - 
وہ جو ہَنستا تھا اہلِ دِل پہ کبھی🕷❤
رَو پَڑا خود کو دیکھ کر تَنْہا💔🙏
R  : وہ جو ہَنستا تھا اہلِ دِل پہ کبھی🕷❤ رَو پَڑا خود کو دیکھ کر تَنْہا💔🙏 - 
غم دے کر دلاسے کیسے؟ 🕷💔
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟❤🙏
R  : غم دے کر دلاسے کیسے؟ 🕷💔 یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟❤🙏 - 
یہ Online کی دنیا ہے صاحب ❤🙏
یہاں لوگ صاف دل نہیں صاف Dp دیکھتے ہیں 🕷💔
Kya baat hai
R  : یہ Online کی دنیا ہے صاحب ❤🙏 یہاں لوگ صاف دل نہیں صاف Dp دیکھتے ہیں 🕷💔 Kya - 
~Eĸ Aɭʌʛ Sɩ Pʌʜcʜʌŋ Bʌŋʌŋɘ Kɩ Aɗʌt Hʌɩ Hʌɱʌʀɩɩ🙏💔
-Zʌĸʜʌɱ Cʜʌʜɘ Jɩɩtŋʌ Gʌʜʀʌ Ho Mʋsĸʋʀʌŋɘ Kɩ Aɗʌt Hʌɩ Hʌɱʌʀɩɩ🙏❤
R  : ~Eĸ Aɭʌʛ Sɩ Pʌʜcʜʌŋ Bʌŋʌŋɘ Kɩ Aɗʌt Hʌɩ Hʌɱʌʀɩɩ🙏💔 -Zʌĸʜʌɱ Cʜʌʜɘ Jɩɩtŋʌ Gʌʜʀʌ - 
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا🙏❤
آپکو ہم تو کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے.💔🕷
R  : ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا🙏❤ آپکو ہم تو کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے.💔🕷 -