Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

❤🕷 دنیا کو اگر پتا چل جائے کتنا چاہتا ہو تمہیں
 آدھی رشک سے مر جائے، آدھی حسد سے مر جائے🙏💔
R  : ❤🕷 دنیا کو اگر پتا چل جائے کتنا چاہتا ہو تمہیں آدھی رشک سے مر جائے، آدھی - 
یہ سوچ کر چھوڑ دیئے جمع کرنے خواب❤🕷
جاتے ہوئے یہاں سے میں کیا کیا اٹھاؤں گا💔🙏
R  : یہ سوچ کر چھوڑ دیئے جمع کرنے خواب❤🕷 جاتے ہوئے یہاں سے میں کیا کیا اٹھاؤں - 
اُس کہ بےوفائى سے پریشان نہیں ہوں میں🙏💔
دل لگانے کو ابھى سارا جہاں باقى ہے❤🕷
R  : اُس کہ بےوفائى سے پریشان نہیں ہوں میں🙏💔 دل لگانے کو ابھى سارا جہاں باقى - 
سچ پوچھتے ہو تو ایک بات کہوں صاحب💔🙏
تماشا ھے جسموں کا محبت مر چکی ھے❤🕷
R  : سچ پوچھتے ہو تو ایک بات کہوں صاحب💔🙏 تماشا ھے جسموں کا محبت مر چکی ھے❤🕷 - 
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک💔🙏
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو🕷❤
R  : خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک💔🙏 وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو🕷❤ - 
اب تیرا نام آۓ تو🙏💔
ہم بات بدل دیتے ہیں❤🕷
R  : اب تیرا نام آۓ تو🙏💔 ہم بات بدل دیتے ہیں❤🕷 - 
میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو ❤🙏
کہ ایسے جلتا ھے_دل تری بے رخی سے💔🕷
R  : میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو ❤🙏 کہ ایسے جلتا ھے_دل تری بے رخی سے💔🕷 - 
جنت داغ دار ہوگئی بچوں کے سامنے💔🕷
خدایا! کسی فرشتے کو ہی بھیج دیا ہوتا🙏❤
Aur hum hai iss Pakistan k rakwalay shame on it
R  : جنت داغ دار ہوگئی بچوں کے سامنے💔🕷 خدایا! کسی فرشتے کو ہی بھیج دیا ہوتا🙏❤  - 
What the hell is this Reigns cutt off his here💔🕷🙏❤
R  : What the hell is this Reigns cutt off his here💔🕷🙏❤ - 
تو بھی نہ مل سکا ہمیں،عمر بھی رائیگاں رہی 🕷💔
تجھ سےتوخیر عشق تھا،خود سے بڑےگلےرہے❤🙏
R  : تو بھی نہ مل سکا ہمیں،عمر بھی رائیگاں رہی 🕷💔 تجھ سےتوخیر عشق تھا،خود سے - 
تو بھی نہ مل سکا ہمیں،عمر بھی رائیگاں رہی 💔🕷
تجھ سےتوخیر عشق تھا،خود سے بڑےگلےرہے❤🙏
R  : تو بھی نہ مل سکا ہمیں،عمر بھی رائیگاں رہی 💔🕷 تجھ سےتوخیر عشق تھا،خود سے - 
یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ھے❤🙏
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے💔🕷
R  : یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ھے❤🙏 لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے - 
سواے دھوکے کے اور کچھ نہیں وہاں🕷💔
اک شہر مشہور ہے Islamabad ❤🙏 کے نام سے
R  : سواے دھوکے کے اور کچھ نہیں وہاں🕷💔 اک شہر مشہور ہے Islamabad ❤🙏 کے نام سے - 
دیجیئے کُچھ مسلسل دھوکہ🙏❤
کیجیے کُچھ نباہ کی باتیں🕷💔
Mitra nai torr kadi
R  : دیجیئے کُچھ مسلسل دھوکہ🙏❤ کیجیے کُچھ نباہ کی باتیں🕷💔 Mitra nai torr kadi - 
کیا کہا، ہجر گُزارا ھے؟چلو بتلاؤ💔🕷
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں۔؟🙏❤
R  : کیا کہا، ہجر گُزارا ھے؟چلو بتلاؤ💔🕷 ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں۔؟🙏❤ - 
تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے💔🕷
ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں❤🙏
R  : تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے💔🕷 ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے - 
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں🕷💔
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے❤🙏
R  : لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں🕷💔 لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا - 
جنازہ میرا اٹھ رہا تھا پھر بھی تکلیف تھی اسے آنے میں🕷💔
بے وفا گھر میں بیٹھے پوچھ رہھا تھا اور کتنی دیر ہے دفنانے میں🙏❤
R  : جنازہ میرا اٹھ رہا تھا پھر بھی تکلیف تھی اسے آنے میں🕷💔 بے وفا گھر میں بیٹھے - 
جہا جہا پر تیری غلطی ہے ہر ایک غلطی گنوا💔🕷 سکتا
 ہوں میں خیر چوپ رہے کر بھی تجھے تیری اوقات دیکھا سکتا ہوں میں ❤🙏
R  : جہا جہا پر تیری غلطی ہے ہر ایک غلطی گنوا💔🕷 سکتا ہوں میں خیر چوپ رہے کر بھی - 
کسی نے اپنا نہیں سمجھا ❤🙏
سبھی کسی کا سمجھتے رہے💔🕷
R  : کسی نے اپنا نہیں سمجھا ❤🙏 سبھی کسی کا سمجھتے رہے💔🕷 -