Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

مجھے خود غرض کہتے ہو تو بلکل ٹھیک ہی کہتے ہو 
کہ جسکی غرض ہی تم ہو تو وہ خودغرض کیوں نہ ہو
R  : مجھے خود غرض کہتے ہو تو بلکل ٹھیک ہی کہتے ہو کہ جسکی غرض ہی تم ہو تو وہ - 
ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا___؟🔥
R  : ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا___؟🔥 - 
وفات عشق میں ہم کو ملی ہے
 ورثے میں تیری یاد، ،شاعری اور 
تنہائی_!!!🥀
R  : وفات عشق میں ہم کو ملی ہے ورثے میں تیری یاد، ،شاعری اور تنہائی_!!!🥀 - 
سوچا آج کچھ تیرے سوا اور سوچوں
پر ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں💔❤🙏🙏
R  : سوچا آج کچھ تیرے سوا اور سوچوں پر ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا - 
آج بہت دکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر
کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی
R  : آج بہت دکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی - 
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے🖤
مرشد🔥
اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے🖤
😥😥
R  : وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے🖤 مرشد🔥 اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے🖤  - 
🔥بہت غصہ کرنے لگے ہو أجکل💔
نفرت ہو گئی ہے😔
یا محبت زیادہ ہو گئی ہے💔💔
R  : 🔥بہت غصہ کرنے لگے ہو أجکل💔 نفرت ہو گئی ہے😔 یا محبت زیادہ ہو گئی ہے💔💔 - 
آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂
R  : آگ لگے اسکی یادوں کو🔥 آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂 - 
ابھی سے کیوں نکل آئے تمھاری آنکھوں میں آنسو 🔥😍
ابھی چھیڑی کہاں ھے داستان زندگی میں نے ===
R  : ابھی سے کیوں نکل آئے تمھاری آنکھوں میں آنسو 🔥😍 ابھی چھیڑی کہاں ھے داستان - 
ہچکیاں رات بھر آتی ہوں گی اُسے💔
جس کی یاد مجھے سونے نہیں دیتی🙏
R  : ہچکیاں رات بھر آتی ہوں گی اُسے💔 جس کی یاد مجھے سونے نہیں دیتی🙏 - 
موت💀کو دیکھا تو نہیں 😇
پر شاہد!
بہت خوبصورت🍂 ہوگی 
کم بخت🙇جو بھی اسے ملتا ہے وہ جینا چھوڑ😑دیتا ہے۔
R  : موت💀کو دیکھا تو نہیں 😇 پر شاہد! بہت خوبصورت🍂 ہوگی کم بخت🙇جو بھی اسے ملتا - 
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہرى۔🥀🍁
R  : باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہرى۔🥀🍁 - 
شدت سے کوئی یاد کرتا ہوگا
مدت سے یہی وہم ہے!!
R  : شدت سے کوئی یاد کرتا ہوگا مدت سے یہی وہم ہے!! - 
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔
R  : اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے سکون ملا یہ سن کر کہ - 
ایک مدت کے بعد میں 
ہنسا بھی تو اپنے حالِ بے بسی پر😢😢
R  : ایک مدت کے بعد میں ہنسا بھی تو اپنے حالِ بے بسی پر😢😢 - 
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم 
 گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
R  : یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں - 
جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا مجھکو 🌼🌼🌼 
میں تمھیں ریت کے ذروں سے بھی چن کے  لاؤں گا☘
R  : جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا مجھکو 🌼🌼🌼 میں تمھیں ریت کے ذروں سے بھی چن کے - 
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
R  : وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا.. بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️ - 
Roman reigns 🙏💔💪🤘💖😘😍❤
R  : Roman reigns 🙏💔💪🤘💖😘😍❤ - 
Roman reigns ❤😍😘💖🤘💪💔🙏
R  : Roman reigns ❤😍😘💖🤘💪💔🙏 -