Roman.empire_007 : محبت چیز ایسی ہے کبھی ہوتی ہے اپنوں سے کبھی ہوتی ہے سپنوں سے کبھی... MORE▼انجان راہوں سے کبھی گمنام ناموں سے ♥️♥️♥️ محبت چیز ایسی ہے کبھی ہوتی ہے پھولوں سے کبھی بچپن کے جھولوں سے کبھی بے اِخْتِیاری میں کبھی پکے اصولوں سے ♥️♥️♥️ محبت اک محبت ہے محبت اک صداقت ہے محبت اک عبادت ہے محبت چیز ایسی ہے ♥️♥️♥️ دکھوں میں رول دیتی ہے درد انمول دیتی ہے زہر بھی گھول دیتی ہے محبت چیز ایسی ہے ❣️ 😌 - 67 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Roman.empire_007 : ایسی باتوں پر میری جان __ لڑائی کیسی❤🙏😘😋 تونے چھوڑا تو کچھ سوچ کے چھوڑا... MORE▼ہوگا💔❤😘😇 - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Roman.empire_007 : اَرے محترمہ اِتنی مغروریاں صدا حسین ہی رہنا ہے کیا ؟؟- - 67 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT