Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

Smile infront of those who hates you🕷❤ – It kills them.🙏💔
R  : Smile infront of those who hates you🕷❤ – It kills them.🙏💔 - 
ھم نے کب کہا ھمیں پسند کیجیے 🙏💔
جاٸیے نکلیے شکل گم کیجیے❤🕷
R  : ھم نے کب کہا ھمیں پسند کیجیے 🙏💔 جاٸیے نکلیے شکل گم کیجیے❤🕷 - 
غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں ❤🕷
سبق اچھا دینے کے لیے 💔🙏
R  : غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں ❤🕷 سبق اچھا دینے کے لیے 💔🙏 - 
هم اس کی غلطی تهےصاحب🙏💔
اس نے غلطی سدهار لی__هم نے زندگی اجاڑ لی❤🕷
R  : هم اس کی غلطی تهےصاحب🙏💔 اس نے غلطی سدهار لی__هم نے زندگی اجاڑ لی❤🕷 - 
یہ جو تیرے بغیر ہم زندہ ہیں🙏💔
سب دکھاوا ہے دنیا  داری  ہے🕷❤
You can't seen him like that
R  : یہ جو تیرے بغیر ہم زندہ ہیں🙏💔 سب دکھاوا ہے دنیا داری ہے🕷❤ You can't seen - 
نہ وہ لوگ رہے ❤🕷
نہ وہ شوق رہے 💔🙏
R  : نہ وہ لوگ رہے ❤🕷 نہ وہ شوق رہے 💔🙏 - 
کہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا.🙏
زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں۔❤
روابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں۔ 🕷
تعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ 💔
بہت تکلیف ہوتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔🙏
تمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں۔❤
مگر اب کیوں مرے آنسو تمہیں پاگل نہیں کرتے۔ 🕷
کہا تھا ناں۔💔
زیادہ دور مت جانا۔🙏
زیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا۔❤
مگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی💔 🕷پینا سیکھ جاتا ہے۔ اکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے۔🕷
کہا تھا ناں۔!💔
R  : کہا تھا ناں زیادہ دور مت جانا.🙏 زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں۔❤  - 
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی💔🕷
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں.❤🙏
R  : جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی💔🕷 انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں.❤🙏 - 
بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی ❤🙏خاطر 
کہانی موڑ لیتے ہیں محبت چھوڑ دیتے ہیں💔
🕷
R  : بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی ❤🙏خاطر کہانی موڑ لیتے ہیں محبت چھوڑ - 
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں💔🕷
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی ۔۔❤🙏
R  : اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں💔🕷 اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی ۔۔❤🙏 - 
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا🙏❤
پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں💔🕷
R  : میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا🙏❤ پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا - 
محبت سیکھ لو ھم سے💔🙏
کہیں کرنی نہ پڑ جائے🕷❤
R  : محبت سیکھ لو ھم سے💔🙏 کہیں کرنی نہ پڑ جائے🕷❤ - 
خدا کے سامنے یوں ہم نے احتجاج کیا❤🕷
سلام  پھیر  لیا  اور  دعا  نہیں مانگی۔💔🙏
New look
R  : خدا کے سامنے یوں ہم نے احتجاج کیا❤🕷 سلام پھیر لیا اور دعا نہیں - 
وہ جو میرا بن کر تمھارا بنا ❤🕷
ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک🙏💔
R  : وہ جو میرا بن کر تمھارا بنا ❤🕷 ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک🙏💔 - 
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب🙏💔
غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری یاد❤🕷
R  : اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب🙏💔 غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری - 
ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ 🙏💔
 ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ🕷❤
R  : ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ 🙏💔 ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ - 
یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں💔🙏
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں🕷❤
R  : یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں💔🙏 ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں🕷❤ - 
اتنا نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے❤🕷
لیکن اتنا عام بھی نہیں ہوں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے💔🙏
R  : اتنا نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے❤🕷 لیکن اتنا عام بھی نہیں ہوں کہ کوئی - 
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو 
🙏💔
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے🕷❤
R  : ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو 🙏💔 یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے🕷❤ - 
خواب میں دیکھا ہے کہ تم بچھڑ گئے ہو🙏❤
تعبیر بتائی ہے ہم مر جائیں گئے🕷💔
R  : خواب میں دیکھا ہے کہ تم بچھڑ گئے ہو🙏❤ تعبیر بتائی ہے ہم مر جائیں گئے🕷💔 -