Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

کنارہ کریں جناب🔥
ہم برے لوگ ہیں👑
R  : کنارہ کریں جناب🔥 ہم برے لوگ ہیں👑 - 
میرے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کے عامل بولا 
تڑپ تڑپ کے مرو گے 💔
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ؟
R  : میرے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کے عامل بولا تڑپ تڑپ کے مرو گے 💔 میں مسکرا کے - 
آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر
خیال کیجئے خدا کو پتہ نہ چلے
💔
R  : آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر خیال کیجئے خدا کو پتہ نہ چلے 💔 - 
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ جاتے ہیں
R  : یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں - 
لوکی کہندے نیں اس بندے چے خرابی آ🔥
اوناں نوں دسوRajpooT دے خون چے نوابی آ،💯
R  : لوکی کہندے نیں اس بندے چے خرابی آ🔥 اوناں نوں دسوRajpooT دے خون چے نوابی آ،💯 - 
Murshad 
Ankho pay dehaan do gy.👀
To bat adurii reh Jay giii.😍
R  : Murshad Ankho pay dehaan do gy.👀 To bat adurii reh Jay giii.😍 - 
ابھی سے کیوں نکل آئے تمھاری آنکھوں میں آنسو 🔥😍
ابھی چھیڑی کہاں ھے داستان زندگی میں نے ===
R  : ابھی سے کیوں نکل آئے تمھاری آنکھوں میں آنسو 🔥😍 ابھی چھیڑی کہاں ھے داستان - 
مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں
میں تیرے بغیر جی رہا ہوں
R  : مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں میں تیرے بغیر جی رہا ہوں - 
کیا کہا ایک بار پھر سے کروں؟؟
آپ کا اعتبار جی بہتر۔
R  : کیا کہا ایک بار پھر سے کروں؟؟ آپ کا اعتبار جی بہتر۔ - 
کہیں تو لکھتی ہوگی وہ اپنی دل کی چھپی باتیں یاروو کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا 💔
R  : کہیں تو لکھتی ہوگی وہ اپنی دل کی چھپی باتیں یاروو کہیں تو بے شمار لفظوں میں - 
جوانی ان کی خراب نہیں ہوتی👽
جن کا تعلق پنڈی سے ہوتا ہے 😈
 👑Pîņđî bøý Ku ka bawa g ay pindii ay
R  : جوانی ان کی خراب نہیں ہوتی👽 جن کا تعلق پنڈی سے ہوتا ہے 😈 👑Pîņđî bøý Ku ka - 
اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا..
 کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا ہو گا 
✌ Reigns✌
R  : اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا.. کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا - 
جان تن سے نکل گئی لیکن!🖤🥀
تُو نہیں میرے دھیان سے نکلا✨
R  : جان تن سے نکل گئی لیکن!🖤🥀 تُو نہیں میرے دھیان سے نکلا✨ - 
جان تن سے نکل گئی لیکن!🖤🥀
تُو نہیں میرے دھیان سے نکلا✨
R  : جان تن سے نکل گئی لیکن!🖤🥀 تُو نہیں میرے دھیان سے نکلا✨ - 
👈جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے🙁
ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا👉
R  : 👈جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے🙁 ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو - 
صرف روئے گا ہی نہیں۔۔!
یقین کر تو ترپے گا بھی بہت!!💔
_مرشد7🔥
R  : صرف روئے گا ہی نہیں۔۔! یقین کر تو ترپے گا بھی بہت!!💔 _مرشد7🔥 - 
رات ساری گزرتی ہے انہیں حسابوں میں...
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟🤔
_مرشد7 🔥
R  : رات ساری گزرتی ہے انہیں حسابوں میں... اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟🤔 - 
کسی نے اپنا بنایا.
کسی نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا❌❌
R  : کسی نے اپنا بنایا. کسی نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا❌❌ - 
مجھ میں اچھائی کوئی ھے ہی نہیںجو بُرا کہے سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
R  : مجھ میں اچھائی کوئی ھے ہی نہیںجو بُرا کہے سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥 - 
جو لوگ کہتے ہیں نا کہ تجھے درد میں نہیں دیکھ سکتے
😢😢😢💔😭😭
قسم خدا کی زندگی میں سب سے زیادہ درد یہی لوگ دے کر جاتے ہیں 💔💔
R  : جو لوگ کہتے ہیں نا کہ تجھے درد میں نہیں دیکھ سکتے 😢😢😢💔😭😭 قسم خدا کی زندگی -