Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا
مرشد ہمارے ساتھ دغا کر گیا کوئی۔۔۔۔
R  : مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا مرشد ہمارے ساتھ دغا کر گیا کوئی۔۔۔۔ - 
دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں 
 مرشد💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
R  : دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں مرشد💔 پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌 - 
یہ عشق کچھ نہیں ہوتا 
جو شخص تیرا ہے کل وہ کسی اور کا ہو گا 💔💔💔
R  : یہ عشق کچھ نہیں ہوتا جو شخص تیرا ہے کل وہ کسی اور کا ہو گا 💔💔💔 - 
نبھانا جــن کو کہتے ہیں وہ کچھ لوگ ہـی جانتـے ہیں 
بــڑا آسـان ہـےکہنا مجھـے تم سـے محبت ھے
💯💯❤
R  : نبھانا جــن کو کہتے ہیں وہ کچھ لوگ ہـی جانتـے ہیں بــڑا آسـان ہـےکہنا - 
تمہارا وعدہ بھی بڑا عجیب تھا کے زندگی بھر ساتھ نبھائیں گے💞
میں نے یہ بھی نہ پوچھا کے محبت کے ساتھ  یا یادوں کے 
ساتھ ۔۔۔
R  : تمہارا وعدہ بھی بڑا عجیب تھا کے زندگی بھر ساتھ نبھائیں گے💞 میں نے یہ بھی نہ - 
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓
💘💘💔💔
R  : بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر. ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں - 
وہ کہتا ہے پھر سے دل لگاؤ جی
خسارے پر خسارے آخر کس لئے جی۔۔۔۔
R  : وہ کہتا ہے پھر سے دل لگاؤ جی خسارے پر خسارے آخر کس لئے جی۔۔۔۔ - 
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے☺
R  : بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔 جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا - 
ہم بھول کے اب نام بھی لیں گے نہ وفا کا ۔
وہ چوٹ لگی ہے کہ سدا یاد کریں گے۔💔......
R  : ہم بھول کے اب نام بھی لیں گے نہ وفا کا ۔ وہ چوٹ لگی ہے کہ سدا یاد کریں - 
مجھ پے بھی کفر کے فتوے لگائے جائیں
وہ مجھے نماز میں یاد آکے نماز بھلا دیتا ہے
R  : مجھ پے بھی کفر کے فتوے لگائے جائیں وہ مجھے نماز میں یاد آکے نماز بھلا دیتا - 
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢!♡♡😢
R  : دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی 💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں - 
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے،
مطلب محبت میں اور__بھی لوگ برباد ہوئے.
Reigns with jhon Cena💔💀☠🤘
R  : پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے، مطلب محبت میں اور__بھی لوگ برباد - 
تو نے اے عشق یہ سوچا کہ ترا کیا ہوگا
تیرے سر سے میں اگر ہاتھ اٹھا لیتا ہوں
Reigns Superman punch moment🤘🤘
R  : تو نے اے عشق یہ سوچا کہ ترا کیا ہوگا تیرے سر سے میں اگر ہاتھ اٹھا لیتا ہوں  - 
اپنی آنکهوں کو نوچ ڈالا ہے 
خواب آیا تها پهر محبت کا ..!!
R  : اپنی آنکهوں کو نوچ ڈالا ہے خواب آیا تها پهر محبت کا ..!! - 
یہ عشق کا روگ جاتا ہی نہیں صاحب..
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں!!
😢😢
R  : یہ عشق کا روگ جاتا ہی نہیں صاحب.. گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں!! 😢😢 - 
وہ آۓ قبرستان شاید اُن کو ہماری ہی تلاش تھی..!!
جس قبر پر تھے قدم اُن کے اُسی میں ہماری لاش تھی..!!
R  : وہ آۓ قبرستان شاید اُن کو ہماری ہی تلاش تھی..!! جس قبر پر تھے قدم اُن کے - 
اس  نے  کہا  تمہاری  آنکھیں  بہت  پیاری  ہیں .😘😘
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .😍😍
R  : اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں .😘😘 میں نے کہا تیز بارش کے بعد - 
صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌
احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤
R  : صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌 احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤ - 
Did you know Roman Reigns is the most loving wrestler of wwe and he won the award of most loving person in wwe.
R  : Did you know Roman Reigns is the most loving wrestler of wwe and he won the - 
Jass manak ☠ 💀
R  : Jass manak ☠ 💀 -