Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

صـرف اپـنا خیال رکھـنا تھا 
یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے۔۔۔
Reigns with his daughter
💔💔
R  : صـرف اپـنا خیال رکھـنا تھا یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے۔۔۔ Reigns with his - 
میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر
جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے
R  : میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے - 
کیا یہ درد تھوڑا ہے ۔۔۔
کہ تم نے مان توڑا ہے۔۔😭
R  : کیا یہ درد تھوڑا ہے ۔۔۔ کہ تم نے مان توڑا ہے۔۔😭 - 
جنہوں نے قطرہ بھر بھی ساتھ دیا ہے ہمارا
۔۔وقت نے موقع دیا تو دریا لوٹائیں گئے۔۔❣
R  : جنہوں نے قطرہ بھر بھی ساتھ دیا ہے ہمارا ۔۔وقت نے موقع دیا تو دریا لوٹائیں - 
آج کوئی شاعری نہیں دوست صرف یہ کہنا ہے
کہ دل بہت اداس ہے اور وجہ تم ہو
R  : آج کوئی شاعری نہیں دوست صرف یہ کہنا ہے کہ دل بہت اداس ہے اور وجہ تم ہو - 
کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی
ڈر مت! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا
Reigns with Paige
R  : کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی ڈر مت! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا  - 
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں۔۔۔
محبوب تمہارا بیوفا ہے تو عشق کا کیا قصور۔۔۔
R  : بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں۔۔۔ محبوب تمہارا بیوفا ہے تو عشق - 
کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی
ڈر مت! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا
R  : کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی ڈر مت! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا - 
کاش تم موت ہوتے یقین تو ہوتا کہ تم ضرور آؤ گے. .
افسوس کہ تم زندگی ہو یقین ہے کہ ایک دن چھوڑ جاؤ گے
R  : کاش تم موت ہوتے یقین تو ہوتا کہ تم ضرور آؤ گے. . افسوس کہ تم زندگی ہو یقین - 
Don't even tell you🤘🤘✌💀💀☠who I am
R  : Don't even tell you🤘🤘✌💀💀☠who I am - 
مرشد تمہارے تعویذ کسی کام کے نہ رہے
مرشد میری آنکھوں کے سامنے وہ غیروں کا ہو گیا۔
R  : مرشد تمہارے تعویذ کسی کام کے نہ رہے مرشد میری آنکھوں کے سامنے وہ غیروں کا - 
کاش تم موت ہوتے یقین تو ہوتا کہ تم ضرور آؤ گے. . . 
افسوس کہ تم زندگی ہو یقین ہے کہ ایک دن چھوڑ جاؤ گے""
R  : کاش تم موت ہوتے یقین تو ہوتا کہ تم ضرور آؤ گے. . . افسوس کہ تم زندگی ہو - 
ہم PUBG والے ہیں صاحب
ہم لڑکیوں پے نہیں AWM پے مرتے ہیں  CHALL NiKAL
R  : ہم PUBG والے ہیں صاحب ہم لڑکیوں پے نہیں AWM پے مرتے ہیں CHALL NiKAL - 
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلے
ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے
R  : تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلے ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے - 
خوبصورتی سے__ دھوکہ نا کھانا صاحب
تلوار کتنی بھی خوبصورت ھو مانگتی تو خون ھے
🌹🌹
R  : خوبصورتی سے__ دھوکہ نا کھانا صاحب تلوار کتنی بھی خوبصورت ھو مانگتی تو خون - 
کوئی بنتا ہی نہیں میرا
بے شک تم اپنی مثال لے لو
R  : کوئی بنتا ہی نہیں میرا بے شک تم اپنی مثال لے لو - 
تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے
آپ سے عشق۔۔ شاعری اور چائے۔۔
R  : تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے آپ سے عشق۔۔ شاعری اور چائے۔۔ - 
ابھی کچھ اور____ پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں___ مر جانا ھے!!
R  : ابھی کچھ اور____ پڑھ لو مجھے میں نے اگلے اوراق میں___ مر جانا ھے!! - 
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر---انگلیاں !
تحفے میں ان کو آئینہ ———دیجئے !
R  : وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر---انگلیاں ! تحفے میں ان کو آئینہ ———دیجئے ! - 
سخت بے وفا هوں 
اجتناب نھیں نفرت 
کیجے
R  : سخت بے وفا هوں اجتناب نھیں نفرت کیجے -