Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

تیرا ہر انداز اچھا لگتا ہے
سوائے نظر انداز کرنے کے
Reigns angry moment
R  : تیرا ہر انداز اچھا لگتا ہے سوائے نظر انداز کرنے کے Reigns angry moment - 
تیرا ہر انداز اچھا لگتا ہے
سوائے نظر انداز کرنے کے
R  : تیرا ہر انداز اچھا لگتا ہے سوائے نظر انداز کرنے کے - 
آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئ دے بددعا اور میں مر جاؤں😔😔
R  : آج شدت سے دل کی خواہش ہے کوئ دے بددعا اور میں مر جاؤں😔😔 - 
سنو!!!آہٹ نہیں کرنا🤫
ابھی ہی درد سویا ہے💔
R  : سنو!!!آہٹ نہیں کرنا🤫 ابھی ہی درد سویا ہے💔 - 
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو 
 پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
R  : بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی - 
کسی کو کیسے بتائیں بھلا کہ ہم خود بھی 
ترے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں
R  : کسی کو کیسے بتائیں بھلا کہ ہم خود بھی ترے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں - 
لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...!
ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو
سرکار🔥
R  : لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...! ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو سرکار🔥 - 
تیرے بعد کون روکے گا ہمیں ؟؟
ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے.🥀
R  : تیرے بعد کون روکے گا ہمیں ؟؟ ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے.🥀 - 
محبّت کی بات مت کرو💔
صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑
🖤
R  : محبّت کی بات مت کرو💔 صاحب اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑 🖤 - 
تیری یاد  کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،_
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو,!❤❤
R  : تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،_ روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے - 
میں تو شاعر ہوں، عشق خاصہ ہے
آپ  فرمائیے !  حسِیں  کیوں  ہیں
R  : میں تو شاعر ہوں، عشق خاصہ ہے آپ فرمائیے ! حسِیں کیوں ہیں - 
یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر 
جیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں میں
R  : یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر جیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں میں - 
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا.💔
Reigns💘💔💔
R  : مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں - 
ارے یہ دل اور اتنا خالی
کوئی مصیبت ہی پال رکھیے
Reigns ❤💔 💔
R  : ارے یہ دل اور اتنا خالی کوئی مصیبت ہی پال رکھیے Reigns ❤💔 💔 - 
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
R  : وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا - 
کسی کی رکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے 
تمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے !
R  : کسی کی رکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے تمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے ! - 
کسی کی رکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے
تمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے
R  : کسی کی رکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے تمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے - 
موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ 
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے
R  : موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے - 
Funny joke
R  : Dekh lo Ertugul mujhay follow krr raha hai😂😂😂🙏🤘 - 
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔💕💕
R  : پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕 وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے -