وہ کہتی تھی اگر تم نے کبھی سگریٹ جلایا تو بس اتنا یاد رکھنا تم وہ سگریٹ نہیں ہوگا تم میرا دل جلاؤ گے 🔥 اگر تم دل جلاؤ گے🔥 میں تم کو بھول جاؤنگی۔۔۔! ۔۔۔ مگر نہ سگریٹ جلایا ہے نہ ہی دل جلایا ہے💕 اُن کی چاہت میں ہم نے، اپنا آپ گنوایا ہے💔 اب ماہ و سال بیتے ہیں وہ ہم کو بھول بیٹھے ہیں💔 کوئی اُن سے یہ پوچھے اب سگریٹ کی اجازت ہے؟ 😢 یا یونہی منتظر بیٹھوں میں کب تک منتظر بیٹھوں۔😑