Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

یہی دستورالفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی 
سبھی سے  کہنا  پڑتا  ہے ،  ہمارا  حال  اچھا  ہے!!!
R  : یہی دستورالفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی سبھی سے کہنا پڑتا ہے ، ہمارا - 
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی. 
 نا نا نا .محترمہ
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا ہلائےگی
 💔
R  : تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی. نا نا نا .محترمہ ان میں سے کوئ - 
صبر جتنا تھا کر لیا میں نے
اب تم مل ہی جاؤ تو بہتر ھے__😍🥀
R  : صبر جتنا تھا کر لیا میں نے اب تم مل ہی جاؤ تو بہتر ھے__😍🥀 - 
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا🤕💀
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا💔🤘
R  : بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا🤕💀 سو میں نے خود کو بے وفا لکھا💔🤘 - 
لاجواب فرمائشیں ہیں _____ میرے دل کی
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے
R  : لاجواب فرمائشیں ہیں _____ میرے دل کی پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی - 
کچی نیند نہیں ہے اٹھے گا نہیں 
دل اب کی بار تپھکیوں سے نہیں ہچکیوں سے سویا ہے
R  : کچی نیند نہیں ہے اٹھے گا نہیں دل اب کی بار تپھکیوں سے نہیں ہچکیوں سے سویا - 
مُجھ سے ملنے میں، اِک خرابی ہے۔
پھر کسی کے نہیں رہو گے،۔۔۔۔۔تُم!
R  : مُجھ سے ملنے میں، اِک خرابی ہے۔ پھر کسی کے نہیں رہو گے،۔۔۔۔۔تُم! - 
مُجھ سے ملنے میں، اِک خرابی ہے۔
پھر کسی کے نہیں رہو گے،۔۔۔۔۔تُم!
R  : مُجھ سے ملنے میں، اِک خرابی ہے۔ پھر کسی کے نہیں رہو گے،۔۔۔۔۔تُم! - 
مجھ پہ جچے گا تیرے ہجر کا رنگ..
میں عید پہ سیاہ لباس پہنو گا!!
R  : مجھ پہ جچے گا تیرے ہجر کا رنگ.. میں عید پہ سیاہ لباس پہنو گا!! - 
ہمارے پاس تو صرف تمھاری یادیں ہیں!!!⚠🌚 
زندگی اُسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو 
💔
R  : ہمارے پاس تو صرف تمھاری یادیں ہیں!!!⚠🌚 زندگی اُسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو - 
اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی 
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..
R  : اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں.. - 
کیا خبر کے اب وہ کہاں رہتا ہے
خوش رہے مرشد جہاں بھی رہتا ہے🖤🥀

❤️😌
R  : کیا خبر کے اب وہ کہاں رہتا ہے خوش رہے مرشد جہاں بھی رہتا ہے🖤🥀 ❤️😌 - 
کیا خبر کے اب وہ کہاں رہتا ہے
خوش رہے مرشد جہاں بھی رہتا ہے🖤🥀

❤️😌
R  : کیا خبر کے اب وہ کہاں رہتا ہے خوش رہے مرشد جہاں بھی رہتا ہے🖤🥀 ❤️😌 - 
احساسِ برتری میں گرفتار ہو گئے🔥
ہم سے ملے تو لوگ بھی فنکار ہو گئے💔
R  : احساسِ برتری میں گرفتار ہو گئے🔥 ہم سے ملے تو لوگ بھی فنکار ہو گئے💔 - 
آپ تو اداکار تھے آنکھوں پر ھی جائے گئے 
کوئی  طبیب  ہوتا تو دھڑکن سن کر ہی مر جاتا
R  : آپ تو اداکار تھے آنکھوں پر ھی جائے گئے کوئی طبیب ہوتا تو دھڑکن سن کر ہی - 
آپ تو اداکار تھے آنکھوں پر ھی جائے گئے 
کوئی  طبیب  ہوتا تو دھڑکن سن کر ہی مر جاتا
Roman is here 💓💓💓
R  : آپ تو اداکار تھے آنکھوں پر ھی جائے گئے کوئی طبیب ہوتا تو دھڑکن سن کر ہی - 
Today end of Roman era so guys I leave I hope you miss me bye bye take care I leave this forever 🔥🔥
R  : Today end of Roman era so guys I leave I hope you miss me bye bye take care - 
کیا کہا دل نہیں لگ رہا۔
ہائے صدقے  Islamabad آجاؤ نا۔۔
R  : کیا کہا دل نہیں لگ رہا۔ ہائے صدقے Islamabad آجاؤ نا۔۔ - 
کیا کہا دل نہیں لگ رہا۔
ہائے صدقے  Islamabad آجاؤ نا۔۔
R  : کیا کہا دل نہیں لگ رہا۔ ہائے صدقے Islamabad آجاؤ نا۔۔ - 
کیا کہا دل نہیں لگ رہا۔
ہائے صدقے  Islamabad آجاؤ نا۔۔
R  : کیا کہا دل نہیں لگ رہا۔ ہائے صدقے Islamabad آجاؤ نا۔۔ -