Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہو گئی ہے 💘درد یہ ہے کہ اب بھلایا نہیں جا رہا
R  : تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہو گئی ہے 💘درد یہ ہے کہ اب بھلایا نہیں جا رہا - 
Good night
R  : اس سے کہہ دو ابھی سہولت سے جو بھی کہنا ہے آ کے کہہ جائے یہ نہ ہو میں اسے - 
محبت میں نسیں کاٹ لی تھی صاحب!
موت تب واقع ہوئی، جب اس نے بولا میں کیا کرو۔
R  : محبت میں نسیں کاٹ لی تھی صاحب! موت تب واقع ہوئی، جب اس نے بولا میں کیا کرو۔ - 
سخت بے وفا ہوں
اجتناب نہیں نفرت کیجیے Dɘvɘɭ
R  : سخت بے وفا ہوں اجتناب نہیں نفرت کیجیے Dɘvɘɭ - 
جو کبھی ھو تیرے دل میں سوال کہ کتنی ھے مجھے ضرورت تیری⁦
تو ذرا اپنی سانسیں روک کر سانس کی طلب محسوس کرنا⁦
R  : جو کبھی ھو تیرے دل میں سوال کہ کتنی ھے مجھے ضرورت تیری⁦ تو ذرا اپنی سانسیں - 
In salo k pass fast and feurious k ilawa koi kaam nahi Kya🤔🤔🤔🔥🙏🙏👈
R  : In salo k pass fast and feurious k ilawa koi kaam nahi Kya🤔🤔🤔🔥🙏🙏👈 - 
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا
Rap star Bohemia
R  : مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤ ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں - 
*خود کو میرے دل میں ہی چهوڑ گۓ ہو۔۔۔۔؟؟
*تمہیں توٹهیک سےبچهڑنا بهی نہیں آتا۔۔۔۔!!
 ❤😔❤
R  : *خود کو میرے دل میں ہی چهوڑ گۓ ہو۔۔۔۔؟؟ *تمہیں توٹهیک سےبچهڑنا بهی نہیں - 
🌹خو دی پہ مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا🌹
جسے کہہ دوں کہ میرا ہے ۔۔اسے ہو نا ہی پڑ تا ہے۔🌹
R  : 🌹خو دی پہ مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا🌹 جسے کہہ دوں کہ میرا ہے ۔۔اسے - 
The rock Roman Reigns cousin 🤘🤘🔥🔥
R  : The rock Roman Reigns cousin 🤘🤘🔥🔥 - 
اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر‬،
‫دیکھ! اب  وہ بھـی اُتـر   آیا ہـے اداکاری پر‬
👉🏻💔
R  : اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر‬، ‫دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا - 
Whose best Roman & MacIntyre🤘🤘🔥🔥🤔🤔
R  : Whose best Roman & MacIntyre🤘🤘🔥🔥🤔🤔 - 
اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا
 ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی
R  : اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی - 
پلٹ کر نہ آجائے پھر سانس نبضوں میں
اتنے حسین ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی
R  : پلٹ کر نہ آجائے پھر سانس نبضوں میں اتنے حسین ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی - 
Ja rahay hai tujhay Teri he mehfil main chore krr 
Teri he Khushi this humain bewafa na samajhna
R  : Ja rahay hai tujhay Teri he mehfil main chore krr Teri he Khushi this - 
تصور میں چلے آؤ ذرا دیدار تو کرلیں
تمنا تم سے ملنے کے پورے ہو نہیں سکتے
R  : تصور میں چلے آؤ ذرا دیدار تو کرلیں تمنا تم سے ملنے کے پورے ہو نہیں سکتے - 
وہ میری ہر بات پر کرتا ہے اختلاف ہائے
میں کہتا ہوں کافی وہ کہتا ہے چائے۔۔❣☕
R  : وہ میری ہر بات پر کرتا ہے اختلاف ہائے میں کہتا ہوں کافی وہ کہتا ہے چائے۔۔❣☕ - 
اُن امیدوں کو توڑنے کا شکریہ💕 جو تم سے لگائے بیٹھے تھے..🔥
R  : اُن امیدوں کو توڑنے کا شکریہ💕 جو تم سے لگائے بیٹھے تھے..🔥 - 
اے محبت شرم سے ڈوب مر⚰
تو اک شخص کو میرا نہ کر سکی🔥
Wow
R  : اے محبت شرم سے ڈوب مر⚰ تو اک شخص کو میرا نہ کر سکی🔥 Wow - 
تم نے میرا دل توڑا شاید تیرا یہ اصول تها،،،
کیا میری کوئی غلطی تهی یا میں ہی فضول تها؟؟؟
R  : تم نے میرا دل توڑا شاید تیرا یہ اصول تها،،، کیا میری کوئی غلطی تهی یا میں -