Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

آئی لو یو سے بھی زیادہ امپریس کرنے والا لفظ
" پتلی لگ رہی ہو".c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

رشتہ_دار: اور کیا چل رہا ہے؟🙄
میں : سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا .c7 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکا ہونا بھی بڑا عذاب ہے ۔۔۔!🤧😓😪
کوئ منہ ہی نہیں لگاتاہے ۔۔۔!.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

پاکستانیوں اگر آپ کے گھر بھی گیس نہیں آ رہی تو مطالعہ پاکستان کی کتاب کھولو وہاں گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں ۔۔۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

آج کل نیا چونا
کیا تمہیں قبول ہے کسی اور کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا او بھائی سیدھا بولا کرو کہ پہلی لڑکی نے بلاک کر دیا
.c6 .c8

RomenticRomeo
 

ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا🙄
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥
پرندے نے کہا😏
یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁
مینوں وی وہم پا دتا ای.c6 .c8

RomenticRomeo
 

بچوں سے زبردستی پاپڑ
🙂
کھالینا حرام ہے یا حلال
🙈 .c5 .c6

RomenticRomeo
 

وہ دن پتہ نہیں کب آئیگا جب میرے فیوچر ہبیوی رش والی جگہ میرا ہاتھ پکڑ کر بولیں گے ویسے ہی مشکلوں سے ملی ہو کھو جاؤ گے ۔c5 .c6

RomenticRomeo
 

وہ جو کہتی تھی تمہارے بنا مر جاؤن گی فراز ماشااللہ سے اج اس کی 6 بچے ہے .c5 c6 .c7

RomenticRomeo
 

دسمبر شروع ہونے والا ہے اب ائین گے پلاسٹک کے عاشق اپنی دکھی شاعری لے کے.c6 .c7

RomenticRomeo
 

ایک سال بعد دمادم پہ ایا ہون لگتا ہے سارے فوت ہوگۓ ہے .c6 .c7

Khaan G
R  : Khaan G - 
Beautiful People image
R  : Khaan G - 
RomenticRomeo
 

آج کل بچوں کو گرمی لگے تو والدین اےسی لگوا کے دیتے ہیں
اور ہمارے بچپن میں جب ہمیں گرمی لگتی تھی تو گنجا کروا دیتے تھے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

اتوار والے دن پاپا کی پریاں سارا دن کپڑے دھوتی ہے پھر 3 بجے آنلاین ہو کر کہتی ہے جانوں آج آنکھ نہیں کھلی .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مہمان کے بچے کو کوٹنے کا کوئی آسان طریقہ بتائیں کہ اس کی ماں کو پتہ نہ چلے 😑
میرا چارجر توڑ دیا ہے 🙄😡

RomenticRomeo
 

خودکشی کا کوئى ایسا طریقہ
جس میں کوئى جانی نقصان نہ ہو,.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

تھک گیا ہوں یار🥺🥺
دوسروں کے گرل فرینڈز کو ہنساتے ہنساتے .c6 .c7 .c8

RomenticRomeo
 

پتہ نہیں لوگ کیسے
فون پر آہستہ آواز میں کھسر پھسر کر لیتے
میں ہیلو بھی کروں تو
پورا گھر سنتا.c5 .c6 .c8