Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

باہر بہت ٹھنڈ ہے میں آپ کے دل میں آ جاؤں 👀 🙁☹️🤭😹.c7

RomenticRomeo
 

نہ نیند آ رہی ہے۔۔!
اور نہ کسی کا میسج 😒.c6

RomenticRomeo
 

علم حاصل کرو جب تک تمہاری ساری ٹڈی کزنوں کی شادی نہ ہو جائے🥹🥹🤧.c6

RomenticRomeo
 

تمہارا دل نہیں کرتا کوئی لڑکا تمہارے خرچے اٹھائے.c6

RomenticRomeo
 

نہ نیند آ رہی ہے۔۔!
اور نہ کسی کا میسج 😒.c5 .c8

RomenticRomeo
 

میرا دل کررہا کہ میں بھی رات کو نکل کر کسی کا iPhone لے لوں گن پوائنٹ پہ🫣 .c6 .c7

RomenticRomeo
 

اے زندگی کسی sindhi شہزادی سے ملادے🙈🙈🥹

RomenticRomeo
 

دل نہیں دینا تو بال ہی دے دو سنا ھے 11 ہزار روپے کلو ہیں
😒🙄😂🤧🙈😝.c6 .c7

RomenticRomeo
 

جو لڑکیاں میری پوسٹ ہے آنے سے ڈرتی ہے 😑😒۔ ان کے لیے 𝕀𝕟𝕓𝕠𝕩میں پردے کا علیدہ انتظام ہے 🙈🤣😂🙈🙈🙈. .....,...,..,........,

RomenticRomeo
 

عورت کو راز بتانے سے بہتر ہے🤨
بندہ مسجد میں اعلان کروا دے😐🤦🙄.c7

RomenticRomeo
 

قسمت اتنی خراب ہے کہ
کالی لڑکی بھی لیفٹ نہی کرواتی . . ا 🙂💔🙊.c5

RomenticRomeo
 

اگر کسی لڑکی میں اتنی ہمت ہے
تو مُجھے انبکس میں Koja بول کے دکھائے لڑائی پکی ہوگی😇🙄😒.c6

RomenticRomeo
 

۔آپ کیا ہو🙈
ہاؤس وائف❤ ٹیچر🫣 سٹوڈنٹ🩷نرس🙈پالر والی🫰.؟؟ .c7

RomenticRomeo
 

چلو آج تھوڑا تعارف ہو جائے
تاکہ پتہ چل جائے کہ ہم ایک دوسرے سے کہاں سے جُڑے ہوئے ہیں
میں ل چترال سے اور آپ 😁🙊

RomenticRomeo
 

سنو حسین محترمہ
کہاں پر تل ہے آپ کے ....؟
نا بتانے والی کا موبائل ٹوٹ جائے آمین...🙈🙈

RomenticRomeo
 

لڑکیوں ہاتھ میں کیا پہنا ہوا ہے
چوڑیاں گھڑی انگوٹھی یا دھاگہ

RomenticRomeo
 

کیا زمانہ آگیا ہے بیچاری لڑکیاں بھی ترس رہی ہیں شادی کے لیے اور لڑکے بھی شادی کے لیے ترس رہے آ خر کار یہ بیچ میں روڑے کون اٹکا رہا ہے🫤😕☹️.c6

RomenticRomeo
 

مُجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کے لوگ صرف سر کی قسم کیوں کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔🤔🤔🤔🤔
ناک ،کان، پھیپھڑے بھی تو قیمتی ہوتے ہیں 😕😕😕
😒😒😒.c7

RomenticRomeo
 

*آپ کے شہر میں موسم کیسا ہے ؟ __🫣*
*گرمی🥵*
*نرم🤤*

RomenticRomeo
 

ہم پٹھان ہے مڑاہ ہم بیمار نئ ھوتا ہمکو لڑکیو کا نظر لگتا ہے😂🤭🙈