ہوٹل سے چکن پیس لیکر نکلو تو بلی ساتھ ساتھ ایسے چل رہی ہوتی ہے۔
جیسےآدھے پیسے اس نے دیئے ہوں۔۔

لڑکیوں کی موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں 😁
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😀
جھاڑو لگانا درمیانی موت😂
اور برتن دھونا سب سے بڑی موت۔🤣🤣۔

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں راستہ لینے کے لیے ہارن دو تو اگلا بندہ بجائے راستہ دینے کے
ریس لگا لیتا ہے..





شادی کے بعد مرد اسلیے بدل جاتے ہیں کیونکہ منہ دھلتے ہی لڑکی بھی بدل جاتی ہے 🧔🤪👹

گھر والوں کو شادی کیلئے منانے کا پر اثر طریقہ بتائے پلییییز😟

اگر آپ بینک سے 20 لاکھ قرضہ لیں گے تو قرضہ واپس کرتے کرتے 30 سال لگ جائیں گے
لیکن اگر آپ بینک سے چوری کرتے ہیں تو آپ کو صرف 3 سال قید ہو گی
مزید کاروباری مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں .. 🤠😏

میں نیک ہوگیا ہوں😌😇
گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آئیں اور لڑکے ٹوپی 😒😕😂

😝😝😂😂🙏🙈
آج ایک لڑکی فیس بک انباکس میں بولی مجھے 100 کا بیلنس چاہیے۔
میں نے بھی مزاق میں بول دیا۔۔
بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہوئی ہے لڑکوں سے بچنے کےلیے 😝 ۔ بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتان

"پوچھنا یہ تھا لڑکیاں 🙄🙄🙄 برتن دھوتے وقت 🙄 گانے کیوں گاتی ہیں؟؟؟😁😁😁😁😁"

سنگل بھی دُکھی😒🤚
ریلیشن شپ والے بھی دُکھی🤦
شادی شدہ بھی دُکھی😞
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🙊🙆🤷






عید کے لیے جو سوٹ لیا ہے اس کی قیمت کیا ہے اب لمبی لمبی نہیں چھوڑنا ماہ رمضان کا بھی خیال رخھنا کچھ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain