Damadam.pk
RomenticRomeo's posts | Damadam

RomenticRomeo's posts:

RomenticRomeo
 

میرا دل ہر لڑکی پے آ جاتا ہے
لگتا ہے میں دل کا بہت اچھا ہوں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے😒😒
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے😶
پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

کیا مجھے آپ کا گردہ مل سکتا ہے۔.c5 .c8

RomenticRomeo
 

ایک تو ہر کسی کا دل آجاتا ہے مجھ پہ دل کرتا ہے😚😚
پانی والے پستول سےخود کو گولی مار دوں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

*میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌*
*پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی😅😎😋*
*اف میرے نکے نکے سپنے ہاے.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

ہر خوشی پیسے سے ہی نہیں خریدی جا سکتی🙂
کچھ خوشیاں
لوئے توں سوکیاں روٹیاں توں
تے کتاباں دی ردی تو وی خریدیاں جاندیاں ن.c5 .c6

RomenticRomeo
 

کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا.c5 .c6 .c8

Khaan g
R  : Khaan g - 
Beautiful People image
R  : Khaan g - 
RomenticRomeo
 

" میرا دل کر رہا ہے دکھی دکھی پوسٹیں کرو 🙃پر تم سب نکے نکے دل والے 😳🙄رو رو کر میری پوسٹیں ہی بہا دو گے .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

مجھے تو لگتا ہے میرے صبر کا پھل 😍
کوئی 🍹🍹 جوس بنا کر پی گیا .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ لڑکیاں جو اپنے نام کے ساتھ Doll لگاتی ہیں
وہ لسی والا ڈول ہے
یا دودھ والا
.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

الحمدللہ میری شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے..🙈😍
رسمِ مہندی 30 مٸ
رسمِ بارات 31 مٸ
رسمِ ولیمہ32 مٸ"🤠🤠🤠

RomenticRomeo
 

اکڑ بکڑ بمبے بو🤦
جنہوں نے coment نہیں کیا😒
انکی شادی کبھی نہ ہو🤷
آمین ثم آمین.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

غلامی صرف بیگم کی ✊😩
😡😡😡😡😡 .c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

چلو شاباش سارے اپنے محبوب کی طرف سے دیا گیا نک نیم دسو🙊😬🤝
اب یہ نہ کہنا کہ محبوب نہیں ہے🥺😤👊میرا تو سچی میں نہین .c5 .c8

RomenticRomeo
 

تم وہی ہونا جو روز میری پروفائل دیکھتی ہوں.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میں جب بھی گلی سے گزرتا ہوں 🙃
ایک لڑکی مسکرا😊
کر کہتی ہے صدقے جاواں❤
پر ہاتھ نہ آواں 😂 اس کا کیا مطلب ہے
عظیم لوگ روشنی ڈالیں.c5 .c8

RomenticRomeo
 

شادی شدہ آدمی ہمیشہ بیوی کو مناتا ہے، لیکن
جب وہ خود روٹھتا ہے تو بیوی کہتی ہے
مل گئی ہو گی کوئی دوسری۔۔.c5 .c6 .c8

RomenticRomeo
 

میرا 9 سال
کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا
تُم بھی نہ بچّوں
جیسی باتیں کرتی ہو.c5 .c8