اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!!
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!!
🙃....🤣🤣🤣zalim
*✨ہر شخص سچّا دوست تلاش کرتا ہے*
*مگر خود سچّا بننے کی زحمت نہیں کرتا♥️💐*
Lover boy
*اتنا درد نا دیا کر اے زندگی ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا🥀🌚*😥😋
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀...RomEo..😘😋
وہ ہے بادلوں میں چپھے چاند کی طرح🥀❤️🥰
کبھی روبرو۔۔۔۔ کبھی لاپتا🙈🌺🤲💕
🥀
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
😊🙄😋
جو کسی ایک سے مخلص ہو
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
❤...samjy
*سمجھ نہیں آتا وفا کریں تو کس سے کریں 👉🔥*
*مٹی کی بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتے ہیں 👎💯*
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
: *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
💔💔🔥💯
مزے تو شادی شدہ لوگوں کے ہیں جنہیں رومانس کرنے کا بھی ثواب ملتا ہے 🤣🙈🙈
وہ بھی سردیوں میں😂🤣🤣😂😂
جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے✌🔥
بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج مستی کے😊💔
کمبخت عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا🥺🙏
مت ترسا اتنا کسی کو اپنی محبت کے لیے
کیا پتہ!! تیری محبت پانے کے لیے جی رہا ہو کوئی♥️✨
♥️✨
محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں♥️✨
برے نہیں ہیں ہم...🙂
بس کسی کو اچھے نہیں لگتے...💔👑
انسان کو انسان کا عادی ہونا🥺
سب سے برا نشہ ہوتا ہے🖤