2nd day Eid Mubarak All
محترمہ مسکراتی ہے مـــــیری باتوں پر ،،
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہو چکی ہے
Asslam o alaikum good morning
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......🔥🔥
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے
ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں،،،،،،،،،🙃💔🥺M
کھاٶ قسم
کے تمھارے پاٶں کالے نہی
اب آٶ لاڑکیوں ہمت والی انا پروف بھی مانگ سکتا میں 😜
8 minat baki hn
23 mints baki h jis ny ana h a jay
Assalam o Alaikum All m apni mehfil pvt karny laga hu jis jis ny ana h a jay 30 mint baki hn
سُنو جاناں سر درد ہو رہا ہے😫
میڈیسن میں Mmmuuuaahhh 💋 چائیے 😜😜😍
#LoFaR,❤😜🔥
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گۓ
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گۓ
اور یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئ
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گۓ
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 😏🙄😂🙈🙈🙈🥰
پاکستانی بہت Genius ہیں ☺️
آج ایک گاڑی کے پیچھے لکھا تھا 😳
Kash hum 2917 hoty
کافی دیر بعد مطلب پتا چلا 🙂🤣🤦🏻♀️🤦🏻♀️
کروڑوں درود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآل وسلم پر آپ کے صحابہ اکرام اور اہل بیت پر
تمام مسلم امہ کو جشن ولادت مبارک ہو
پاکستان میں اتنا کچھ ہو رہا ہے😶🤷
کیا تم میرے نہیں ہو سکتے🙊😏😏
نہانے سے پہلے پانی کے ساتھ آدھا گھنٹہ مذاکرات کرنے کے دن آ گئے ہیں😂😂🤣
سنو کو نسی کلا س میں ہںو 😺☺️😊
9th,10th,11th,12th,13th,14th,15th,16th
تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں 😮😮😐😐
.
.
میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے 😢😬😆😅
کچھ تو خاص بات ہے میری پوسٹس میں🙁🙁🙁🙊🙉
ورنہ لوگ کیوں دھکے کھاتے ہیں میری پوسٹ پے آنے کے لیے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤣😂😝😜😛
لڑکا میرے ابا جی گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں مجھ سے شادی کر لو
لڑکی اچھا
شادی کے بعد لڑکی کو پتہ چلا اسکا ابا تو 170 سال کا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain