یہ عالم خوبصورت ہے بےانتہا خوبصورت
♥️
تم نے جھلک نہیں دیکھی کیا اپنی آئینے میں ؟
میں مانتا نہیں تھا یہ کھانے کی چیز ہے تم نے بنا دیا تو کریلا لذیذ ہے
💓🔥
آخری خواہش!
اگر مجھے میری اپنی
میت کا آخری دیدار نصیب ہوا
تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گا؛
مبارک ہو !
آج تم اس منافق بستی
نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں دی ہوئی اذیتوں سے نجات پا گئے!
🥀🖤
اُس کے قابل نہیں تھے ہم ،:سو ہم نے پھر.....
آنکھ پونچھی درد سمیٹا دل اٹھایا کوچ کیا
سانپ اور کُتے اتنے ملے ہیں زندگی میں کہ۔اب شکل دیکھ کر بتا سکتا ہوں کہ یہ کاٹنے آیا ہے یا چاٹنے۔
😎🔥
اچھے دوست بنیں،
یا
معزز دشمن،
بیچ میں کبھی کھڑے نہ ہوں
😎🔥
بڑی حکمت سے قدرت نے سجایا ہے تجھے
مناسب قد، کمر پتلی، شفق چہرہ، غزل آنکھیں
❤👀
سُنا ہے اُس کو سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں
سُنا ہے اُس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
کہ بخار ہو بھی تو بچے سکول آتے ہیں
🌸♥️
کیا ہی کر لیں گے آپ انہیں حاصل کر کے؟
جو آپ کو حاصل ہی نہیں کرنا چاہتے
تم نے دیکھا ہی نہیں اسکے چہرے کو غور سے غالب
سات جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں___
👀
کُچھ بھی کامل نہیں ہے
زندگی اُلجھن ہے
تعلقات پیچیدہ ہیں
نتائج غیر یقینی ہیں
لوگ غیر معقول ہیں
ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک کا مقصد
کمزور کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہے___
ہمیشہ قید کئے جانے والے انسان ہی باغی ہوتے ہیں۔ کبھی سنا ہے کہ آزادی انسان کو بغاوت پر مجبور کرے_؟
لہٰذا اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں
دُکھی نہ ہو، فقط اُجرت کٹی ہے، اے معمار
سنا ہے پہلے یہاں ہاتھ کاٹ دیتے تھے
اِسی لئے مجھے عادت ہے تیز بولنے کی
کہ بچپنے میں بڑے بات کاٹ دیتے تھے
غلط سوال بہت پوچھتا تھا سو استاد
مرے درست جوابات کاٹ دیتے تھے
وہ وقت شب میں مجھے کاٹنے کو آتا تھا
جو دن میں آپ مرے ساتھ کاٹ دیتے تھے
🔥👀
♡
تمہاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
تمہاری دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے...!!
~🤌🏻😘♥️
ایک آدمی ایک مرتبہ جنگل سے گزر رھا تھا۔وہ ایک ایسے درخت کے نیچے پہنچا جہاں ہر دعا منظور ہو جاتی تھی۔ یعنی کہ جیسا گمان ہوتا تھا ویسا ہی ہو جاتا تھا۔ یعنی وھاں جو خیال کرو وہ پورا ہو جاتا تھا
اس آدمی نے سوچا کہ کیا ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کہ اس جنگل میں کھانا مل جائے؟
اس کو صرف خیال آیا اور کھانا حاضر۔
پھر سوچا کہ پانی؟
تو پانی بھی موجود۔
پھر سوچا کہ سونے کے لئے چارپائی بھی ہونی چاہیے تا کہ دوپہر کو ریسٹ کر لوں؟
تو چارپائی بھی موجود۔
سوتے وقت خیال آیا کہ کہیں شیر نہ آ جائے۔ شیر آیا اور اسے کھا گیا۔
بس راز یہ ہے کہ اگر اللّٰه کے ساتھ حساب رکھو گے تو وہ حساب کر لے گا اور اگر بے حساب رہو گے تو وہ بے حساب دے گا
خود ہی ڈرتے ہو اور اُسے خود ہی ڈرانے والا بناتے ہو۔ تو اللّٰه کے بارے میں کہتے ہیں کہ اللّٰه تیرے یقین کا نام ہے۔ تو اپنے یقین
.
خاموش رہنے کی پہلی وجہ یہ ہے کہ ہمیں بات کرنے کا کوئی فائدہ نظر نہیں آیا اور خاموش رہنے کی آخری وجہ یہ ہے کہ ہم بات کرتے کرتے تھک گئے ہیں، ہیں، اس لیے ہم نے خاموشی کو ترجیح دی!
یہاں تک کہ ہمارا جانا ہر اُس شخص کے لیے ضروری ہو گیاجو ہماری خاموشی کو ہماری باتوں سے پہلے نہیں سمجھتا۔ اس لیےہم خاموش رہتے ہیں اور ہماری خاموشی کے پیچھے ہزار کہانیاں اور داستانیں چھپی ہوتی ہیں..!!
~🌿🖤😶
تو لاکھ خوبصورت سہی، ایمان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
~💯🤌
.
عشقم___🌸
میرے اختیار میں اگر ہو
تو تمہارے چاروں طرف
محبت کی اک لکیر کھینچ دوں
کہ کوئی دُکھ تم تک پہنچ نہ سکے
کوئی غم تمھیں کبھی نہ ستائے
سارے خواب حقیقتوں میں بدل سکوں
تمھارے دن رات صبح شام محبتوں سے سجا سکوں
~♥️🖇️🍃🌸💍
مجھے پہلے لگتا تھا ہدایت فورا مل جاتی ہے لیکن اب سمجھ آیا کہ ہدایت فورا نہیں ملتی سب سے پہلے ہمارا دل دنیا سے بیزار ہوتا ہے، پھر آہستہ آہستہ ہمارے گناہ ہمیں بے چین کرنے لگتے ہیں، اور ایک وقت اتا ہے جب ہمیں ہماری نمازوں اور اللّٰہ تعالٰی کے ذکر میں سکون ملتا ہے ہدایت ایسے ہی نہیں ملتی اس کے لیے اپنے نفس کو مارنا پڑتا ہے اپنی خواہشات کی قربانی دینی پڑتی ہے
🥹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain