Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے کہ
ہم لڑے بھی نہیں اور شھید ہو گئے
🥀🔥

Ronaldo-786
 

میں تُمہیں بد دُعائیں دیتا ہوں
تاکہ تم میرا درد جان سکو
تُم.جسے چاہتے ہو مر جائے
اُور تم اُس کے بعد زندہ رہو
😖😤

Ronaldo-786
 

ایک مدت سے گھر میں میرا قہقہ نہیں گونجا۔۔۔
ایک مدت سے میری ماں کو میری خاموشی کا دکھ ہے
🔥🥀

Ronaldo-786
 

بلیک وارنٹ پر دست خط کے بعد
اس سے آخری خواہش پوچھی گئی
تو اس نے کہا :
وہ آخری رات
اپنے جلاّد کے ساتھ جاگنا چاہتا ہے
پھانسی رات' گھپ اندھیرے میں،
جب ہوائیں محبّت کی قَسمیں کھا رہی تھیں
اور پرندے اپنے نشیمنوں میں ،
کانپ رہے تھے
کال کوٹھڑی کا بھاری دروازہ کُھلا،
اور اس کی محبوبہ داخل ہوئی
اگلے روز جلّاد نے جیلر سے اجازت لیتے ہوئے کہا :
صاب ! ہم کب تک لاشوں کو پھانسی دیتے رہیں گے۔۔؟
💯
💔

Ronaldo-786
 

ہم.سے مُحبت کرنے والے
رُوتے ہی رہ جائیں گے
ہم جو کسی دن سُوئے
توپھر
سُوتے ہی رہ جائیں گے
میں اپنے اپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں
کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں
😔😖

Ronaldo-786
 

اگر آپ (مرد) ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلاء نہیں تو معذرت آپ دھرتی پہ بوجھ ہیں۔
🖤🔥

Ronaldo-786
 

میں نے زمانے میں عزت کمائ ہے۔
🔥
تعلقات آپ جنازے میں دیکھ لینا۔
🖤

Ronaldo-786
 

لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ.
🔥🥀

Ronaldo-786
 

آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ھے وہ شخص
اور دل یہ چاہتا ھے وہ بانہوں میں قید ہو

Ronaldo-786
 

یہ معجزہ، تجھے لوگ بہت کم دکھاییں گے
تیرے بغیر،تجھے جی کے،ہم دکھائیں گے،
🥀🔥

Ronaldo-786
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
....a4

Ronaldo-786
 

یوں ہی نہیں میں تیرے عشق میں بد نام
مجھے میسر ہے اس بدنامی میں سکون اپنا
💔

Ronaldo-786
 

اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی
سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔
🔥🥀

Ronaldo-786
 

ہمارے لبَوں کے چُومے ہوئے ہاتھوں سے
.🌚-٭||
وہ اب کسی اور کے بَال سَنوارتی ہو گی..
🔥🥀"_

Ronaldo-786
 

جب سے عورت نے حیا چوڑ دی ہے
تب سے مرد نے بھی وفا چھوڑ دی ہے
🔥🥀

Ronaldo-786
 

یُوں تراشا گیا ہوں کہ اب دو کام نہیں کرتااک امید نہیں رکھتا اک بھروسہ نہیں کرتا
🔥🥀

Ronaldo-786
 

وہ چاٹ لیتا ہے دِیمک کِی طرح مُستقبِل
تُمہیں پتہ نہیں، ماضِی جو حال کرتا ہے..
🙁

Ronaldo-786
 

"Ishq karo to auqaat sy bahir karo
ta k pura hony par khawab lagy"

Ronaldo-786
 

"Tumhara hoga to tumhara rahyga
dosro k darwazy par sirf vyaapari dastak dyty hn"

Ronaldo-786
 

دنیا کہتی ہے بس اب ہار مان جا
امید پکارتی ہے کہ اک بار اور سہی
🥀🔥