Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

میرا خیال ہے 🤷محبت کرنے کے بعد انسان, انسان نہیں رہتا ☺️😂🤪... محبت کرنے کے بعد انسان بینک سے دہی لینے چلا جاتا ہے ...🤷 😂کھوتا ریڑی والے کو روک کر کہتا ہے کہ اس میں سٹیرئنگ کیوں نہیں لگوایا 🤷.😂..محبت کرنے کے بعد انسان چلتے چلتے سامنے سے آنے والے انسان کو اؤئی کہہ کر ڈرا دیتا ہے .🤷😂.. وہ اپنی گاڑی چھوڑ کر بسوں میں سفر کرتا ہے.🤷😂.. پلیٹ میں چائے پیتا ہے اور بریانی پر چینی چھڑک کر کھاتا ہے..🤷😂🤪 پیٹرول پمپ پر موٹر سائیکل میں مٹی کا تیل بھرنے کی ضد کرتا ہے... 😂😂🤷گھر والوں کے سامنے بلند آواز میں گانے گاتا ہے.🤷😂😂🤪😍

Ronaldo-786
 

لا پرواہ سا ہوں. پر تیری پروا بہت کرتا تھا
🔥

یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ
محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے 
🖤
R  : یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے 🖤 - 
Ronaldo-786
 

تاحال جو بھی وفادار ملا ہے
🔥
حد سے زیادہ ہی اداکار ملا ہے
🌚

جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی
🔥🖤
R  : جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی 🔥🖤 - 
تیری صورت پہ نہیں ہم تو تیری سادگی پہ مرتے ہیں۔
🥀
R  : تیری صورت پہ نہیں ہم تو تیری سادگی پہ مرتے ہیں۔ 🥀 - 
Ronaldo-786
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں💯

Ronaldo-786
 

اک سہولت ہے موت بھی یعنی
زندگی, موت سے بڑا دکھ ہے
🔥

Ronaldo-786
 

ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا
🔥

Ronaldo-786
 

میرا بس نہیں چلتا،
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی،
میں خوابوں کو زہر دے دوں،
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی
💔🔥

Ronaldo-786
 

کیا سناؤں اپنے درد کی داستان
کوئی منہ بنا لیتی ہے تو کوئی بھائی
💔🔥

Ronaldo-786
 

ہم پے ہنسنے والوں
پہلے دانت تو صاف کرلو
😂🔥

Ronaldo-786
 

لڑکیاں بھی ہلکی پھلکی ٹھرکی ہوتی ہیں
جو بس انکی سہیلیاں جانتی ہیں
🔥

Ronaldo-786
 

آج دل اداس ہے پھر سے
🙂
یار یہ کیا بکواس ہے پھر سے
🔥

Ronaldo-786
 

جس کو وجہ سے تم سگریٹ پیتے ہو
وہ کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہوگی
🔥

Ronaldo-786
 

اس کو بارش پسند تھی
😍
مجھے بارش میں وہ
😘
اس کو بھیگنا پسند تھا
😍
مجھے بھیگی ہوئی وہ
😘
مجھے وہ پسند تھی
😍
اس کو کوئی اور
💔
اب منٹاں چنٹدوائے بنٹارش
اور
گنٹانڈ منٹروائے وہ
🔥🖤

Ronaldo-786
 

اگر محبت ہے تو اندھا یقین کرو مجھ پہ
🤠
میں اپنے حق میں صفائیاں نہیں دینے والا
🌚✌️
🔥🔥

Ronaldo-786
 

شب ہجراں اور روگ پسند ہیں _________ یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں
تم بھی اگر اداس ہو تو آ جاؤ ________مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں

Ronaldo-786
 

مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی
میں محبت مزاج لڑکا ہوں
🔥❤

Ronaldo-786
 

جب سب آوازیں __________ اپنے اپنے بستر پر سو جاتی ہیں
تب آہستہ آہستہ آنکھیں کھولتے ہیں _________ دکھ بولتے ہیں
🥀🥀🥀