کیا کہا انکو دھواں پسند ہے
تو کیا خود کو آگ لگا لوں؟
g5
میری بِے چینِی مرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردے.
پَھڑپھَڑاتا بھی نہیں ھُوں کہ وہ آَزاد نَہ کَردے.💔
کبھی پیغام سکوں تیری نظر نے نہ دیا
زندگی چھین لی اس طرح کہ مرنے نہ دیا

تم بناؤ کسی تصویر میں کوئی راستہ
میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں

نہ جانے کیوں آج دل کرتا ہے
لگاوں خود کو خود کے گلے ،،
سسکیاں لے لے روتا رہوں رات بھر

اس بار وہ تلخی ہے،کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کے وہ لڑائی ہے، کہ جھگڑا نہ کریں گے

ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ کے رویا ہوں
جن پہ میں کہہ دیتا ہوں"کوئی بات نہیں"
💔🔥💦
نئے نمبر سے جب بھی کال آئی
جھٹ سے تیری طرف خیال گیا

دلِ غریب بتا_______ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو

ورق ورق پہ تیری حکایت, لفظ لفظ میں تیرا فسانہ
کتاب ہستی جہاں سے کھولی تیری محبت کا باب نکلا

جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ🤦♀️🤦♀️🤦♀️
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ👩🏻🦰👩🏻🦰👩🏻🦰👩🏻🦰
مدت بعد اس نے پوچھا________کہاں رہتے ہو!!!!
ہم نے مسکرا کے کہا____تمھاری تلاش میں..

جی تو ہلکا ہوا مگر صاحب
رو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے

جی تو ہلکا ہوا مگر صاحب
رو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے

منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے
🔥
حدِ ادب کی بات تھی حدِ ادب میں رہ گئ،،
میں نے کہا میں چلا ،،،اُس نے کہا جائیے۔۔
🔥💔
ہر شخص کے منہ پر۔۔
ہماری الگ ہی کہانی ہے!!
🔥
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
💔
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا!!🤨
وہ آئینہ میں کھڑا شخص پریشان تھا بہت!!😞
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں
🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain