🍁"وفا کے تذکرے رہ گئے بس کتابوں میں
ستم یہ کے کتابوں کا بھی دور نہ رہا..."❤️☺️🥀🍂

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا۔۔۔ دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ۔۔۔۔۔۔ خدا ملتا ہے

انا کہتی ہے التجا کیا کرنی🙂
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے🥀
#
منزلیں چاہے کتنی بھی اونچی کیوں نہ ہوں ۔۔🙆🏻♀️🙆🏻♀️
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں ۔۔✌️☺️😊
سلسلہ بیانات
یوم وفات حضرت ابوبکر صدیق
تعارف صحابہ
مکمل سلسلہ وار ویڈیوز اور تازہ بیانات حاصل کرنے کیلئے جامعہ اشرفیہ لاہور کے آفیشل یوٹیوب چینل کو *سبسکرائب* کریں. اور ہاں گھنٹی کا بٹن دبانا نہ بھولیں۔ شکریہ
https://youtu.be/AceZGosijDM



Today I visit to
Jamia Ashrafia Lahore

زندگی کی ہر ایک ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے،
اے اللّٰه میرا تیرے سوا کوٸی نہيں !!"""❤
اذانوں میں کھوئی ہوئی
نمازوں میں روئی ہوئی
میں خود داری کی چادر میں لپٹی
اک عام سی لڑکی
تها درد کا تقاضہ کے بہہ جاے آنکھ سے
پر ضبط با کمال نے رونے نہیں دیا....

اداس لمحوں______!
میں تھک گئ ہوں_____!
خوشی کا تھوڑا سا دان دے دو____!
اے محبت مجھے تھوڑا سا مان دے دو __________!



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain