بھائی بہنوں کا مان ہوتے ہیں ہر بھائی بہن ہمشہ سلامت رہیں اللّہ اس دنیا میں کسی بہن کو اکیلا نا کرے بھائی ہمیشہ ساتھ ہو دوسرے جتنا مرضی کہیں کہ ہم بھائی ہیں ایک دن وہ بھی چلے جاتے ہیں پہلے بہن کہہ کے دوستی کر لیتے ہیں بعد میں اتنا تنگ کرتے ہیں کہ حد نہیں اپنا بھائی اپنا ہی ہوتا ہے یہ میرا ذاتی تجربہ ہے