Damadam.pk
Rooh88's posts | Damadam

Rooh88's posts:

Rooh88
 

نادان یہ عورت کیا جانے
سب گھات لگائے بیٹھے ہیں
باتوں میں تو کیسے آئے گی سب بات بنائے بیٹھے ہیں
کب قدم تیرے رستہ بھٹکیں
سب نظریں جمائے بیٹھے ہیںیہ مال سمجھتے ہیں تجھکو
بازار سجائے بیٹھے ہیں
منہ سے تجھے مظلوم کہیں
سوچوں میں نچائے بیٹھے ہیں
تو بہن بھی ہے تو ماں بھی ہےسب رشتے گمائے بیٹھے ہیں
یہ عورت مرد کے رشتے کو
بس کھیل بنائے بیٹھے ہیں
یہ بد ہیں, بدکردار بھی ہیں صورت کو چھپائے بیٹھے ہیں
گر ایسا نہیں تو چپ کیوں ہیں
کیوں دین گمائے بیٹھے ہیںسبق ہیں جو الله نے دیے
کیوں سارے بھلائے بیٹھے ہیں
تو ان پہ بھروسہ نہ کرنایہ جال بچھائے بیٹھے ہیں
خود اپنی حفاظت کرنی ہے یہ شرم مٹائے بیٹھے ہیں

Rooh88
 

نفس کا یہ طریقہ ہے کہ وہ بار بار گمراہ کرتا ہے۔اور آپ کا یہ طریقہ ہو کہ بار بار توبہ کرلیں۔🙂

Rooh88
 

ہر کسی کو اپنی حقیقت بتانا یا ہر کسی کو اپنی وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا........
کیونکہ تمام لوگوں کے ظرف کا پیمانہ ایک جیسا نہیں ہوتا....
🍂🥀

Rooh88
 

ہم چھوٹے چھوٹے لوگ ہیں لیکن ہمارے اتنے بڑے بڑے غرور ہیں....!!🌹⁦♥️⁩🌹
بڑی بڑی خود پرستیاں اور خوش فہمیاں ہیں ہم نے کبھی سوچا ہے...!!
کہ اگر ہم ایک پل کو اپنے تکبر کو پرے رکھ دیں تو کتنی محبت کر سکتے ہیں...!!
تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے؟ تم بدلہ نہ لو معاف کر دو اسے جس نے تمہیں سب سے زیادہ تکلیف دی ہو....!!
🌹🌹
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

Rooh88
 

احساس سے عاری لوگ یہاں !!
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں۔۔۔🍂

Rooh88
 

"اللہ پوچھے گا"
یہ صرف ایک تکیہ کلام نہیں....
بلکہ ایک ابدی حقیقت ہے.....!!

Rooh88
 

سورت الناس کے ہالے میں کھڑی ہوں گم صم
میری چاروں جانب شور مچاتے "شر " ہیں خدا حافظ

Rooh88
 

ہم لوگ سوشل میڈیا کے حاجی
اور معاشرے کے ابلیس ہیں..🥀🖤

Rooh88
 

صرف ایک جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہیں 💯🔥
( اللہ دیکھ رہا ہے )❤

Rooh88
 

نفرتیں بہتر ہیں، اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں..🖤🔥

Rooh88
 

بن نہیں سکتے ہم ، پارسا
گِن گِن ، دوسروں کے گُناہ

Rooh88
 

ﻛﻮﺋﻰ ﻟﮍﺍﺋﻰ ، ﻛﻮﺋﻰ ﺟﮭﮕﮍﺍ , ﻛﻮﺋﻰ ﺑﺤﺚ ﻧﮩﯿﮟ !
ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟﺟﺲﻛﺎﺟﻮ ﮔﻤﺎﮞ ﮬﮯ،ﺣﻖ ﮬﮯ!

Rooh88
 

-" آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے،
ورنہ الجھ پڑوں گی، میں سارے جہان سے_"

Rooh88
 

I Don't Care What People Say
About Mee...
I Know Who I'm And I Don't
Want Proove Any Thing To Any
One..

Rooh88
 

If You Hurt My Ego (Self-respect) Then I Don't Know Who Hell are You ❤

Rooh88
 

مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے🥀☺️
میری باتیں کسی کے لیئے اذیت بنیں ، مجھے یہ چاہ بھی نہیں ھے کہ ہر وقت میں لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں🥀
"نہ آہ بننا نہ واہ بننا"
آہ, سے میری دنیا و آخرت برباد ، اور واہ کا نشہ تکبر میں ڈبو دے گا💯⁦☺️⁩
"__اس لئے خود کو ہمیشہ سے گمنام رکھا اور کبھی اچانک ہی ان گمنام راہوں پہ میں ہمیشہ کیلئے چپ ہوجاونگی✨🥀🌾 -"

Rooh88
 

I am Rooh
From xyz......
اور جو لوگ پوچھ رہے ہیں میں کیا کرتی ہوں ۔تو جناب کوک سٹوڈیو میں چمٹا بجاتی ہوں😁.کوئ مسلہ😏
Chlo niklo shabash Ab ager koi inbox aya na to gliyan don gi fr na khna🙄

Rooh88
 

Life is to short don't waste it reading my about💙💙