کچھ خود بھی زخم کے عادی تھے
کچھ شیشے ہاتھ سے ٹوٹ گئے
کچھ خود بھی تھے حساس بہت
کچھ اپنے مقدر روٹھ گئے
کچھ خود بھی اتنے محتاط نہ تھے
کچھ لوگ بھی ہم کو لوٹ گئے
کچھ تلخ حقیقتیں تھی اتنی
کہ خواب ہی سارے ٹوٹ گئے
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے،،،
دور سےہم ذرا مغرور دکھائی دیتے ہیں،،
🍁تجھے اُجاڑ کر ترس نہیں آیا 🥀
میری ماں دیکھ کے روتی ہے مجھے 💔💔🍂🥀
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
رات کیا سوئے کے باقی عمر کی نیند اڑ گئی ،
خواب کیا دیکھا کہ دھڑکا لگ گیا تعبیر کا،
کس طرح پایا تجھے پھر کس طرح کھویا تجھے ،
مجھ سا منکر بھی تو قائل ہو گیا تقدیر کا،"
آج پھر میں نے جزبات بیھجے
آج پھر تم نے الفاظ ہی سمجھے
💔💔
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
*تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی*
*اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا*
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو،
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں،
مجھے منزل عشق پے ہو یقین ،
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں،
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں ،
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں،
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو ،
کبھی تیرے دل میں بسا کروں،
کبھی یوں بھی آمیرے روبرو،
تجھے پاس پاکے میں رو پڑوں،"
کوئی دوا ہو ایسی
تجھے دل سے بھلا دوں
چھوڑ گیا ہاتھ جس راہ میں
جی چاہے اس راہ کو جلا دوں
تنہائی بن گئی مقدر
جی چاہے اس تنہائی کو جلا دوں
کوئی دوا ہو ایسی
تجھے دل سے بھلا دوں
میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا
#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💯💔
تمہیں خبر ہی نہیں ہم کہاں سے گزرے ہیں
تیری تلاش میں ہم دو جہاں سے گزرے ہیں
زمانہ یاد کرے گا اب ہمیں بھی برسوں
کچھ ایسی مثال ہم اس جہاں سے گزرے ہیں
وہ بھی جان لے گا عشق و جنون کیا ہے
وہ اس مقام تک تو پہنچے ہم جہاں سے گزرے ہیں
شاید خوشی کا دور بھی آجائے محسن...!!!*
*غم بھی تو مل گئے تھے تمنا کئے بغیر...!!!*
زندگی بہت بکھری لگ رہی ہے
کچھ چھوٹ گیا جیسے
میری خاموشی بھی
تیری وہ ہنسی بھی"
کب تک تیرے فریب کو___اک حادثہ کہوں
اے عشق تو نے میرا تماشا بنا دیا
آخر کسے سناتا میں اپنے دل کا حال ؟
بس جاۓ نماز پہ بیٹھ کر ہاتھ پھیلاۓ اور اپنے رب کے سامنے رو دیا💔
جانتے ہو عشق کیا ہے __"؟
کسی کو ہر نماز کے بعد مانگنا🥀
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے ❤️
ایک بھی کام کی نہیں نکلی!!
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain