Damadam.pk
Rose.'s posts | Damadam

Rose.'s posts:

Rose.
 

.q1.q1 😀

Rose.
 

دل اٹھ سا گیا ہے ہر چیز سے
😔 سوائے
کھانے،پینے،گھومنے،سونے اور موبائل استعمال کرنے
😔 سے

Rose.
 

🙃🙃🙃🙃🙃😐😐😐😐😐

Rose.
 

🤔🤔🤔🤔🤔🙄🙄🙄

Rose.
 

.q1.q1 😀

Rose.
 

,موبائل گرتے ہی جو پہلا ورڈ نکلتا ہے منہ سے
🤭🤭🤭🤭
ذرہ وہ بیان کرے
😏😏😏😏

Rose.
 

😌😌😌☺️☺️☺️

Rose.
 

ایک وقت تھا جب ہمارے ابا اماں ہمیں آنکھ دکھاتے تھے، تو ہم میزبان کے گھر سانس تک لینا بھول جاتے تھے ___
اور اب بچے میزبانوں کا ڈرائینگ روم اجاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور ماں باپ صرف" بیٹا نو ، نو بیٹا ، بری بات ، نو نو بیٹا " کرتے رہ جاتے ہیں
🙂🙂

Rose.
 

لوگ ذرا ذرا سی بات اُٹھا کے پوسٹ پے لگا دیتے ہیں 🙄🙄🙄
آج میں نے 20 کی نمکو کھائی میں نے تو کسی کو نی بتایا🤗🤗🤗

Rose.
 

😌😌😌😌😌

Rose.
 

🙃🙃🙃🙃🙃🙃

Rose.
 

Ahm ahm😁😁😁

Rose.
 

"😌😌😌😌

Rose.
 

.a5 😂😂😂😂

Rose.
 

.q1.q1 😀

Rose.
 

ٹی وی میں بتا رہے تھے۔۔۔۔۔
کہ موبائل-فون کا بہت زیادہ استعمال
انسان کے دماغ اور جسم کو damage کر دیتا ہے۔۔۔
🙂اس لیے میں نے بیچ دیا
۔
۔
۔
🙃ٹی وی

Rose.
 

🤪🤪🤪🤪🤪🤪

Rose.
 

😝😝😝😝😝😛

Rose.
 

Ahm ahm 😁 😁, 😛

Rose.
 

لو جی آج ہم اور آپ بنارہے ہیں کچومر سلاد اور دال چاول
ایک دم چھکاس 😋
اجزاء
کھیرے دو عدد 🥒
پیاز ایک عدد🧅
ٹماٹر دو عدد🍅
ہری مرچ ایک عدد (کمبختوں نے ہری مرچ کا ایموجی رکھا ہی نہیں)
لیموں ایک عدد🍋
ترکیب خاص ....
کھیرے نارمل لینے ہیں زیادہ موٹے نا ہوں سمارٹ ہوں ایک دم ہیرو 😎
چھلکے اتار کر باریک نا موٹے کُتر لیں اسی طرح پیاز ٹماٹر مرچ کھڑکا دیں
لیموں کا تراہ کڈیں کالی مرچ اور نمک کی چونڈی بھر کے سنوفال کریں
اور برتن پر تھالی یا ڈھکن دے کر خوب دگڑ دگڑ دگڑ کریں
ایک چمچ کھا کر نمک چیک کریں
ایک چمچ اور کھا کر مرچ چیک کریں
دو چمچ اسی خوشی میں کھا لیں یہ آپ نے خود بنایا ہے 🥗🥗🥗
لوجی سارا چیک کرنے میں ختم ہوگیا
اینڈ تے کچومر کا رس جو باول میں بچتا ہے وہ پینا نا بھولیں ورنہ ہضم کیسے ہوگا
اب رہ گۓ دال چاول🍛
کل بناۓ گے ۔۔۔۔۔