Damadam.pk
Rose_123's posts | Damadam

Rose_123's posts:

Rose_123
 

مانا کے تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں
مگر ہم بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں
⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩

Rose_123
 

✨نہ تمنا ہے ستاروں کی
🌺نہ چاہت ہے نظاروں کی
جب تم جیسا دوست ملے تو کیا ضرورت ہے ہزاروں کی 💞💞💞

Rose_123
 

😔ایک غلطی روز کر رہے ہیں ہم
🥺جو ملےگا ہی نہیں اسے پر مر رہے ہیں ہم