muje toh ab late night scrolling mai b interest nhi raha Sojana hi behtar lagta hai>>🙂
💖👀تم وہ عورت ہو
جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں سیاستدان جھوٹ بولتے ہیں،تاجر بلیک مارکیٹ کرتے ہیں اور مولوی،پنڈت ماتھا رگڑ رگڑ کر خدا کو یاد کرتے ہیں
تمھارے لیے انسان نے کیڑوں سے ریشم مانگا بھوری مٹی سے کانچ پیدا کیا،دھرتی کی چھاتی میں گھس کر سونا نکالا اور سمندر میں ڈوب کر موتی تلاش کیے تمھارے لیے انسان نے گھر بنایا اور اس گھر کے گرد باغ لگایا باغ میں پھول کھلائے اور ان پھولوں کو توڑ کر تمھارے بالوں میں ٹانک دیا
تم جو ہر انسان کی آرزو کی خوشبو ہو ہر خوشبو کا صلہ ہو
پھر تم روتی کیوں ہو؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain