Damadam.pk
Roxi93's posts | Damadam

Roxi93's posts:

Roxi93
 

Hy everyone

It's true
R  : It's true - 
Roxi93
 

*ہمیں بہت زیادہ علم کی بجائے تھوڑے سے ادب کی زیادہ ضرورت ہے*🌹
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ 🇨 🇺 🇹 🇪انجینیر➤⃟*
❥─────────••─────────❥

Roxi93
 

.جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Roxi93
 

*✍🏻✍🏻امید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ خوش رہیے اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔ الله تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے* 🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵

Roxi93
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی۔💕💕💕

Roxi93
 

لوگوں کی باتیں سن کر مجهے چهوڑنے والے
میں کتنا برا ہو ذرا تصدیق تو کر

Roxi93
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*بہت زیادہ سمجھدار بھی نہ بنیں*
*جینے کے لئے کچھ بیوقوفی ضروری ہے.....!!!!*

Roxi93
 

*💕بچپن میں بھائی بہن دن میں 5 دفعہ ناراض ہوتے تھے اور پھر راضی ہو جاتے تھے اور اگر بڑے ہو کر ایک دفعہ ناراض ہو جائیں تو شائد جنازوں پر ملتے ہیں حقیقت💕*

Roxi93
 

*💕جن لوگوں کا نام ہمیں مشکل وقت میں سب سے پہلے یاد آتا ہے وہ لوگ بھی زندگی کی دھول میں ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ ہم ان سے اپنی پریشانی کا اظہار تک نہیں کر سکتے💕*

Roxi93
 

*💕مہمان سے یہ مت پوچھیں کہ آپ کیا کھائیں گے بلکہ جو آپ کے پاس ماجود ہو پیش کردیں مہمان سے یہ پوچھنا کہ آپ کیا کھائیں گے یہ آپ کی طرف سے آدھا انکار ہوتا ہے۔اور کچھ لوگ تو پوچھتے بھی اِسی لیئے ہیں کہ مہمان کہے گا مجھے کچھ نہیں کھانا آپ رہنے دیں💕*

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*جس انسان کا اللہ سے تعلق جس قدر گہرا ہوگا ، وہ انسان اسی قدر انسانوں پر مہربان اور شفیق ہو گا....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*جس انسان کا اللہ سے تعلق جس قدر گہرا ہوگا ، وہ انسان اسی قدر انسانوں پر مہربان اور شفیق ہو گا....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ*
*اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے.....!!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*زندگی سسکی سے شروع ہوکر*
*ہچکی پر ختم ہو جانے والا مختصر ترین سفر ہے.....!!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*اگر تمہارے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا تو اس سے علیحدگی اختیار کرو ’’کیونکہ‘‘ وقت خود سکھا دے گا.....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اس کے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ امر تکلیف کا باعث بنتا ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*کسی کا اصلی رنگ تب ہی سامنے آتا ہے*
*جب آپ اسکے لیے فائدہ مند نہیں رہتے....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*اپنے محبت کرنے والوں سے اتنی شکایتیں نہ رکھیں کہ آپ کی شکایتیں دور کرتے کرتے ایک دن وہ ہی آپ سے دور ہوجائیں...!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Roxi93
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*پریشان ہونے والےکوکبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتاہےلیکن پریشان کرنےوالا ساری زندگی سکون کی تلاش میں ہی رہتاہے.....!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈