Damadam.pk
Roy-8's posts | Damadam

Roy-8's posts:

Roy-8
 

مجھ سے اگر بات کائنات کی خوبصورتی کی
پوچھی جائے تو بات میں عورت پر ختم کرو گا
للقلب أنتِ حُبا
🥀🖤🙏

Roy-8
 

پاکستان میں ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں ایسے غائب ہوگئی ہیں جیسے دنیا سے ڈائنوسار😒😁🤭

Roy-8
 

میرے ہونٹ ۔۔!!
جو تیرے ہونٹوں کی جنبش میں آکر۔۔!!
گلابی ہونے تھے۔۔!!!
سگریٹ کے کش لگاتے لگاتے۔۔!!!
سیاہ پڑ گئے ہیں۔۔!!!
میری سانسیں ۔۔!!
جن میں تیری سانسوں کی ملاوٹ کی۔۔!!!
خوشبو آنی تھی۔۔!!!
ذہر آلود ہوگئی ہیں۔۔!!!
میرا بدن۔۔!!
جو تیرے بدن سے مل کر۔۔!!!
معطر ہونا تھا۔۔!!!
زرد پڑنے لگ گیا ہے۔۔۔!!!
مجھے دیکھنے کے لیے ۔۔!!
اِک بار لوٹ آ کہ مجھ پر۔۔۔!!
فنا کا عمل شروع ہوگیا ہے۔۔!!

Roy-8
 

معاشی حالات اس قدر تباہ ہوگئے ہیں۔۔
کہ! لوگ اپنی ہی بیویوں سے محبت کرنے لگ گئے ہیں😅

Roy-8
 

میں تمہارے ساتھ تھا تب بھی اداس رہتا تھا اور اب تمہارے نہ ہونے پر میری کیفیت اس بچہ سی جو میلے میں اپنی ماں سے بچھڑ گیا ہو اور خالی نگاہوں سے چاروں طرف دیکھ رہا ہو۔
🖤

Roy-8
 

جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں..

Roy-8
 

آج کل لوگوں کو مخلص لوگ راس ہی نہیں آتے انہیں وہی اچھے لگتے جو انہیں دھوکہ دیتے ان کے ساتھ کھیلتے ہیں 🖤

Roy-8
 

اٙزٙل سے لے کر اٙبٙد تک
کِسی بھٹکتی ہوئی آتمہ کی طرح
بے قرار ہی رہیں گی...!!
ہماری رُوحیں...🖤

Roy-8
 

zoha 11
abi bari ho gayi hai 😁 kaha he Nazar nhi ati

Roy-8
 

جو لوگ کہتے کے ہم جسم سے پیار نہیں کرتے جھوٹے ہوتے وہ ۔ میں نے لڑکیوں کو اپنا جسم لڑکوں کو دیتے دیکھا ہے وہ لڑکے بڑی چالاکی سے انکا جسم لیتے اور پھر چھوڑ جاتے ان کو اور جو لڑکے ان سے محبت کرتے آخر وہ بھی انسان ہے ان کو بھی پیار چاہیے ہوتا پر وہ کہ نہیں پاتے اور کہ بھی دی تو ان کو کہتی ک تم جسم سے پیار کرتے ۔۔ میں سب لڑکیوں کی بات نہیں کرتا ۔۔ آج کل جسم لینے کیلئے پہلے آپ کو چلاک ہونا پڑتا ہے افسوس ۔۔ 💔😞

Roy-8
 

ایک سانولی لڑکی اور وہ مرد جس کی جیب خالی ہو دونوں ہی بھتر جانتے ہیں کہ: اس معاشرے میں جینا۔ کتنا مشکل ہے"😊💔

Roy-8
 

کاش تمہیں معلوم ہو کہ رات کا وہ پہر کتنا مشکل ہوتا ہے🥺جب کرنے کو کچھ نہ ہو نیند بھی نہ آرہی ہو نہ کوئ دوست ہو نہ کوئ اور🌚 اکیلے بس چاندنی رات کو تکتے رہنا پھر فیسبک، واٹس اپ سب کچھ کھول کر دیکھنا
لیکن پھر تھک کر موبائل رکھ دینا اور سونے کی ناکام کوشش کرتے رہنا🌍🥀
بڑی اذیت دیتا ہے رات کا یہ حصہ...!! 🙂🖤

Roy-8
 

انسان نے ہر مرض کا علاج دریافت کر لیا ہے
لیکن
میڈیکل سائنس خواہ کتنی ہی ترقی کر لے
انسومنیا کا علاج آج بھی
بانہوں کے گھیرے
اور
جسموں کے لمس میں ہے.
😞

Roy-8
 

*دو پل رکا یہ خوابوں کا کارواں اور پھر چل دئیے تم کہاں ہم کہاں*🥀💔☹️

Roy-8
 

15 16 Saal ki Girls ko Ghar wale mobile kyn dete yar pta bhi hai ke social media Kitna bura hai 🙏💔😭

Roy-8
 

damadam pe CHOTI age wali Larkiyan bhi bd dhund rahi Hain 💔😭

Roy-8
 

اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے۔ جھوم رہی ہے۔ خوش ہے۔ آزاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کے خوب صورت ترین مرد ہو۔۔۔🥵😘
😘🥵💋

Roy-8
 

"مرد بے وفا نہیں ہوتا بلکہ وہ ہر لڑکی کو رپلائی کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے ۔"💔🙂
🖤✨🖤

Roy-8
 

خوبصورتی عورت میں شراب سے بھی زیادہ نشہ ہے
یہ رکھنے والے اور دیکھنے والے دونوں کو ہی مدہوش کرتی ہے🔥
😍🥀🔞🔥

Roy-8
 
- mita diya gya -