صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں کئی بار ہم وضاحتیں اسلئیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں چاہتوں کا بھی ہوتا ہے🖋
عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والا مرد ۔۔۔😍🥀 اُسکی چند اداؤں پہ ہی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے❤🥀 صرف اپنی ہوس پر بے قابو ہو کر اس کے پیروں کو بھی چوم لیتا ہے🤗😴 🔞🥀🔞🥵