*کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی 🙄*
*یہاں تو ، نور ، سے نوردین اور ، ثناء سے ثنااللہ نکلتا ہے 😥😂😂😂😂🙆🤭*
___✨👀♥️____
*دیــدار جـو ہــوا*۔۔۔۔۔ *ایـک تـیـری*۔۔۔۔۔۔۔ *نـگاہ* ۔۔۔ *ســے* ۔۔💕👉
*قــدموں نـے آگـے*۔۔۔۔ *چـلنـے سـے* ۔۔۔۔۔۔۔ *انـکار کـر دیـا*۔۔💓
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو...
سنبھالنے کی بھی حد ہوتی ہے...
🍁❤
_یِہ لِہجِے فَقَط رَسِیلَے ہِیَں_
*یِہ لُوُگ بَڑِے زِہرِیلَے ہِیَں*
_جینے والوں کی قدر کریں_
*مرنے والے اپنی تعریف نہیں سن سکتے*
*سنا ہے بڑا تکبر ہے تم کو کلام عشق میں 🦅*🥀
*ٹکراؤ کبھی ہم سے غرور توڑ ڈالیں گے 🦅😈* ☠️💪🏻🤟
محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیان 😊
گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا🥺💔
کبھی اداسیاں بھی ہو میری ہم سفر 🙃
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں 😊
میرے ذہن سے ماضی کو مٹا دے یا رب
کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے💔
بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری
بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا😔🌹
عورت جتنی بھی حسین ہو
لیکن وفادار مرد کے کردار کا مقابلہ نہیں کر سکتی ❤😊✌
ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"👏
ڈھیر ساری دعائیں اس کےلیے
جس کی آنکھوں کی بدعا ہے ہمیں
Mainy tera naam dil rakh diya
تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا ہے
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوگا میرا 💔
گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔
عشق پکارتا ہی رہا.. یار نہیں تو کچھ نہیں.....!!!
دور رہیئے گا ہم سے ✨🔥
سخت بے وفا👉 کہا گیا ہے ہمیں 💘😵
#__❤
دل سے نکال دیجیے احساس آرزو 🌚
مر جاءیے مگر کسی کی تمنا مت کیجیے🖤
دُوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کریں.
ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے ہوئے دیکھا ہے💔
🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain