تجھے میں قتل کروں گا لپٹ کے روؤں گا
تو زندگی میں تو مجھ سے گلے لگے گا نہیں
کیسا طلسم یار تری گفتگو میں ہے
تُونے کہا کہ جاؤں! مرا رنگ اُڑ گیا
تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا
میں صرف فرض ہی کرلوں تو جان جاتی ہے .

حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔
وہ پھول لے کر آئیں ہیں ہاۓ🌹
وہ ڈھونڈ رہے ہیں قبر میری🥀
*ہم دنیا سے الگ نہیں ہماری دنیا ہی الگ ہے🥀🌚*
اپنی اجڑی ہوئی دنیا کی کہانی ہوں میں
ایک بگڑی ہوئی تصویر جوانی ہوں میں
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبرتم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
*ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم*
*ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں* 🙂💔
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
اداس 💔
چھوڑنا آسان نہیں ہوتا...!!
چاہے کوئی عادت ہو____
کوئی گناہ ہو____
جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔۔🍁
روکھی پھیکی__کالی دنیا۔۔🖤
کون معشوق، کیا عشق، یہ سودا کیا ہے؟
میں تو اس سوچ میں گم ہوں کہ دنیا کیا ہے؟؟؟ 🖤🔥
"تم" اگر جاننا چاہتے ہو ____ میرے دل میں کون ہے...؟
تو "پہلا لفظ" دوبارہ ______ پڑھ لو.....🥰😘❤🙈
جس روز بھرے شہر کے کندھے پہ ہوں گے ہم
اس روز بھی ترے جُوڑے میں نیا پھول ہوگا🥀
" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر ، حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے! ۔ " 💔🙂
مسکراتے چہرے دیکھ کر❤️
🖤مرشد🖤
مجھے اکثر بچپن یاد آتا ہے💜🥀
اِک احسان کیجۓ💜🥀
🖤مرشد🖤
اب مجھے مسکرانے دیجئے💜🥀
کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاو گے مارے جاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain