*💔🍃🌸میرا غم صرف میرا ہے* *یہ کسی کا نہیں ہوسکتا* *کوئی محسوس نہیں کرسکتا* *ہم غم نہیں بانٹ سکتے* *ہم کسی کو اپنا درد تکلیف بتا کر* *صرف اپنا تماشا بناتے ہیں* *آپ نے خود کو خود ہی غم سے نکالنا ہے* *کوئی مسیحا نہیں آئے گا* *سب تماشائی ہیں لوگ جان کر خوش ہوتے ہیں* *کے آپ آفت زدہ ہیں* *کسی کو دکھ بتا کر مرنے سے اچھا* *آپ دل میں رکھ کر مر جائیں🥹🌸* *_Mishu 💕_*
بھائیوں نے يوسفؑ کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے، باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھتی گئی، انھیں غلام بنا کر فروخت کر دیا مگر وہ بادشاہ بن گئے، اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے تم پریشان مت ہوا کرو، اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے۔ ❤️