وہ آج کمرے میں رو رہی ہے جو کل محبت کا ناز لے کر تمام سہیلیوں سے کہہ رہی تھی تمہارے خرچے فضول ہیں سب تمہیں پتا ہی نہیں ہے اس کا میں مسکراؤں وہ مسکرائے میں روٹھ جاؤں وہ زہر کھائے میں چہچہاؤں وہ چہچہائے میں رو پڑوں جو وہ رو پڑے گا ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے تمہیں پتا ہی نہیں ہے اس کا میں اس کے سب سے قریب تر ہوں وہ میرے بارے میں سوچتا ہے میں اس کی آنکھوں کا نور ہوں اب وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتا وہ رات خوابوں میں دیکھتا ہے
Shadi sy phly insan "Dil to pagl hy "😍Shadi KY Bad husband wife ko khta to pagl hy wife husband ko bolti to pagl hy 😆Phr bachy hoty wo khty KY tusi pagl Ho jb bacho ki shadi Ho jati baho ati wo khti Ohh Myy God "E ty sara tabr HI pagl hy "😂😁😁
نادان یہ عورت کیا جانے سب گھات لگائے بیٹھے ہیں باتوں میں کیسے آئے گی سب بات بتاۓ بیٹھے ہیں اور کب قدم تیرا رستہ بھٹکے سب نظر جمائے بیٹھے ہیں یہ مال سمجھتے ہیں تجھ کو بازار سجاۓ بیٹھے ہیں اور منہ سے تجھے مظلوم کہےسوچوں میں نچاۓ بیٹھے ہیں یہ بد ہے اور بدکردار بھی ہے صورت کو چھپائے بیٹھے ہیں تو بہن بھی ہےتو ماں بھی ہے سب رشتے بھلائے بیٹھے ہیں اگر ایسا نہیں تو چپ کیوں ہے کیوں دین بھلائے بیٹھے ہیں اور تو ان پر بھروسہ ناکرنا یہ جال بچھاۓ بیٹھے ہیں خود اپنی حفاظت کرنا یہ شرم مٹاۓ بیٹھے ہیں Rose 🌹