Damadam.pk
Ruba.pari22's posts | Damadam

Ruba.pari22's posts:

Social media post
R  : Post by ruba - 
Ruba.pari22
 

🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ  نے فرمایا
*بےشک اللہ ، اس قرآن کےذریعے کچھ لوگوں کورفعت(اعلی مقام) عطافرماتاہے اورکچھ لوگوں کوپستی کا شکارکردیتاہے*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
(مشکوة2115)

Ruba.pari22
 

🌺🏮نذر
💐🔖عمر ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا ، میں نے دور جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ میں مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف کروں گا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنی نذر پوری کرو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 2101

Ruba.pari22
 

🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ  نے فرمایا
*نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے.*
🌹👇 *دلیل* 👇🌹
(ترمذي 1)

Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*2020* *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* *24/11*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
. بھول جاو انہیـــں جو کبھی تمہارے لیے اذیت کا سبب بنے، جو تمہاری ذات کے لیے فریب کا سبب بنے، بھول جاؤ انہیــــں جنہوں نے محروم کیا تم کو، بھول جاؤ انہیــــں جن کے وجہ سے تم تلخیوں سےآشنا ہوئے.. ان کا تمہارے دل و دماغ میں اتنا بھی حصہ نہیں ہونا چاہیے کہ انہیــــں یاد رکھا جائے....!*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘

Good morning
R  : GOOD morning HAVE A NICE DAY - 
Ruba.pari22
 

💞🍁🍀🌼🍀🌼🍀🍁💞
︎︎جس طرح نواسی پیدا ہونے پر آپ کی بیٹی کا قصور نہیں ہوتا ویسے ہی پوتی پیدا ہونے پر بھی آپ کی بہو کا قصور نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

بھلا ایک اچھا انسان کیسے کسی کو چھری سے زخم لگا کر زخمی کر سکتا ہے....؟
تو محتاط رہا کریں....!!!
کانٹوں جیسے لہجے انسان کو اندر سے زخمی کرتے ہیں، وہ زخم جن کی تکلیف آسانی سے نہیــــں جاتی ۔ اور چھری کے وار سے زیادہ گہرے ہوتے ہیـــں....!!!
اگر آپ کے ساتھ کوئی اس رویے پر ہے ، تو مومن ہوتے ہوۓ آپ کا کام ہے کہ آپ کی ذات سے یہ اذیت کبھی کسی کو نہ پہنچے....!!!
مسکراہٹیں بانٹیں ، اذیتیں نہیــــں۔

Ruba.pari22
 

🟥🟧🟨🟩🟦🟪🟫🟥🟧🟨🟥
⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🕋اَللّٰهُمَّ صَلِّی عَلٰی مَُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍوَّبَارِک وَسَلِّم*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
_*🌻صَـــبَّاحُ الْـــخَیْرزنـــدگي☕*_
_*🌙 28 ربـيع الاول 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾 14 نـــومـــبر عِیسَوی2020⛪*_
_*☀ 01 مــــگھر 2077 بِکرمی*_🕍
🔅 *بروز اتـــــــــوار Sunday* 🎴
*🌹

Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

🌺▪️نیکی کا حکم، برائی سے روکنا
🧩💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تمہارا اپنے بھائی کو دیکھ کر تبسم فرمانا ، نیکی کا حکم کرنا ، برائی سے روکنا ، راہ بھولے شخص کی راہنمائی کرنا ، نابینا شخص کی مدد کرنا ، پتھر ، کانٹے اور ہڈی کو راستے سے ہٹا دینا اور اپنے ڈول سے کسی بھائی کے ڈول میں پانی ڈالنا بھی صدقہ ہے ۔‘‘ ترمذی
📗 مشکوٰۃ المصابیح 1911

Ruba.pari22
 

💫 _*کسی کا دل نہ توڑو*_ 💫
جس کا دل𝓦تم ایک بار توڑ چکے ہو تو پھر اسے خوش رہنے کی تلقین نہ کرو اس طرح گویا راکھ میں دبی ہوئی چنگاری کو ہوا دینا ہے اس کے رستے ہوئے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے.
تم اپنی مرضی سے کسی کا دل توڑ تو سکتے ہو.اسے خون کے آنسو رلا سکتے ہو. مگر اپنی مرضی سے کسی کا ٹوٹا ہوا دل جوڑ نہیں سکتے.اس کے زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکتے. اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ واپس نہیں لا سکتے بہت سے لوگ خود غرض اور ظالم ہوتے ہیں ان کے نزدیک دلوں سے کھیلنا اور کھیل کر توڑنا ایک مشغلہ ایک کھیل ہوتا ہے انہیں اس بات کا قطعی احساس نہیں ہوتا کہ ٹوٹے ہوئے دل سے کتنی تڑپتی آہیں اور کراہیں نکلتی ہیں
انہیں تو دل توڑنے سے غرض ہوتی ہے خدارا ایسا مت کیا کرو کسی کا دل نہ توڑا کرو ..... بہت بڑا گناہ ہے....!!!!

Ruba.pari22
 

🌿 *چند سُنہری باتیں* 🌿 " *"
🥏 کامیاب بندہ اپنے حالات خود بناتا ہے
جبکہ کمزور بندہ حالات کے سبب پریشان ہوجاتا ہے :-
🥏 اعلی مقصد قربانی دئیے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا :-
🥏 جو شخص خود پر سوال کا دروازہ کھول دے
اللہ تعالی اس کو ایسی جگہ پر فاقے کا دروازہ کھول دے گا
جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہو گا :-
🥏 قناعت لازوال نعمت ہے :-
🥏 جو اللہ عزوجل پر بھروسہ کرتا ہے
اللہ تعالی اُس کیلئے کافی ہوتا ہے :-
🥏 گناہ گندگی کے ڈھیر کی مانند ہے :-
🥏 اگر کفایت پر توجہ ہوگی تو کم میں کام ہوجائے گا
اور اگر چاہتوں پر توجہ ہوگی تو سوال کرنا پڑے گا :-
🥏 اہم خوبصورتی ہے ، خوبصورت ہونا اہم نہیں
جس طرح کئ خوبصورت بادلوں میں پانی نہیں ہوتا
اسی طرح کئ خوبصورت لوگوں میں خوبصورتی نہیں ہوتی :-
🥏 اُونچی اُڑان دیکھ کر اُڑا کرو :-

Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post by ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By ruba -