انسان رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے
*پھر بھی وہ پریشان کیوں رہتا ہے🙄
کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا اس لیے تو🥰*
*مرزا غالب ،،نے کہا تھا*
*عمر بھر غالب یہی بھول کرتا رہا🚶*
*دھول چہرے پر تھی اور صاف آئینہ کرتا رہا✨*
کسی کو اداس پاؤ تو اسے سُن لیا کرو!!
احساس سے، محبت سے،بنا غرض کے!!
____🙏🏻🙂🥀
ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے
کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے
دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو نیک،محبت،عزت اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے.🤲🏻🌸
آمین ثم آمین♥️♥️
🥀🥰❤️🤲
I am back
I am back
Hi kese ho sab friends
Hello guyz
Koi online he
I am back
Hi frinds
Koi online he k nh
Koi online hy bhi k nhi
