Ajj kitn Maza Aya the na India or england ka match dekhty hoy
Or jab India hara to pher jesy beryani ki deg mil gi hi khany ko..🤣🤣
سنا ہے آج بھی بھارت ٹیم ایکٹنگ کر رہی تھی
لیکن ایکٹنگ نکل نہیں رہی تھی
🤣
تو نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تو نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
آصل مقابلہ تو ہمارا انگلینڈ کے ساتھ ہے جو دو سال سے ہمارا مریض ٹھیک نہیں کر رہیں۔۔۔😁🤣
(Gher syasi post ....)
پاکستان 13 سال بعد ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا ہے 👌
یا اللّٰہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو فائنل میں بھی کامیابی عطا فرما آمین
India walo ka to sfaya ho gia match se....🤣
Iqbal day .
Kesa guzer Raha h???😊