Damadam.pk
Rudaba.NoOr's posts | Damadam

Rudaba.NoOr's posts:

Memes & Satire image
R  : Haha😛🤭😋 - 
Rudaba.NoOr
 

Asslamoalikum
good morning

Motivational Quotes image
R  🔥 : RuDaBa NoOr 🌸🌸🌸 - 
Rudaba.NoOr
 

ہمارا مقصد اپنے رب سے ہمیشہ اور ہر وقت قریب ہونا ہے
اللہ کی جانب جاتا راستہ ____بہت طویل ہے
ضروری نہیں کہ
ہم اسے سارے کا سارا عبور کر لیں
ضروری صرف یہ ہے کہ
" ہمیں جب موت آئے تو ہم اس راستے پر موجود ہوں
Rudaba NoOr

Rudaba.NoOr
 

"رجوع" اور "عروج"
میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا__💫
Rudaba NoOr

Rudaba.NoOr
 

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے

Rudaba.NoOr
 

قیامت کادن ھوگا
ھرانسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئےگی۔
یاربی اُمّتی اُمّتی
قربان جاؤں۔نبی کریمﷺ پر❤

Rudaba.NoOr
 

✍️زندگی کے کچھ مقامات پر لاپروا رہنا سیکھیں ،جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی ،اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی..
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

ہم ماسک پہن کر گھر سے نکلتے ہیں اچھی بات ہے
لیکن "آیت الکرسی پڑھ کر نکلیں
ستر ہزار فرشتے ہر طرف سے اپکی حفاظت کریں گے♥
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

درختوں کے پتے ہوں یا خونی رشتے
حالات جب برے ہوں تو احساس کی
گرفت ڈھیلی پڑ جاتی ہے ۔۔۔۔!
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

انسان اس وقت بڑا نہیں ہوتا جب اسکا عہدہ بڑا ہو
یا بڑی باتیں کرے
یا جس کی عمر بڑی ہو
بڑا انسان وہ ہوتا ہے
جس کے پاس بیٹھنے والا خود کو چھوٹا نہ محسوس کرے....
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

جہاں بات ہوگی پاکیزہ جذبوں کی وہاں
محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

تعلق اور تجسس میں گہرا رشتہ ہے جب لوگ جان جاتے ہیں تو جان چھوڑ دیتے ہیں.

Rudaba.NoOr
 

زندگی اگر ہمیشہ ایک ہی لے میں چلے تو ہمارا دم گُھٹ جائے،زندگی کا حُسن ہی اُتار چڑھاو میں ہے،،ہر سُکھ تب تک سُکھ نہیں لگتا جب تک اُس سے پہلے دُکھ نا ملا ہو
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

اللہ کے کن کہنے کی دیر ہے بس
آزمائشوں کا سلسلہ تو یوں ختم ہو جائے گا....❤️
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

بھارت میں حجاب کے لیے لڑنے والی لڑکی نے پاکستان میں ننگے سر کالج/ یونیورسٹی میں پڑھنے والی لڑکیوں کو ان کی اصلیت دکھا دی

***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

ہر لڑکی کو عزت دو تاکہ وہی عزت لوٹ کر تمہاری بہن بیٹی کو ملے

***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

منزل مل گئی نہ/🥀
تو سب سے پہلے ماں کی خوائش پوری کروں gai۔"💯
InshaALLAH" 🥀❣.....,
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

صبر کی انتہا تم نے کرنی ہے.🤍
معجزوں کی انتہا اللّه کرے گا..💚
***(Rudaba nOor)***

Rudaba.NoOr
 

آنسو آنکھ سے نکل کر بہہ جائیں تو مطلب آپ کو تکلیف ہُوئی ہے۔۔۔لیکن۔۔۔آنسو آنکھ سے ہوتے ہُوئے حلق میں اٹک جائیں تو یقیناً کہیں اندر کچھ ٹوٹا ہے
***(Rudaba nOor)***